ٹماٹر نایاب، قیمتوں میں اضافہ، وجہ سامنے آ گئی

ملک بھر میں ٹماٹر کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔ محکمہ پرائس کنٹرول کے ترجمان کے مطابق ٹماٹروں کی قیمت میں اضافہ سپلائی میں تعطل کے باعث ہوا۔ خیبر پختونخوا میں حالیہ شدید بارشوں سے فصل کو نقصان پہنچا، جس […]

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق اہم خبرآگئی

سندھ حکومت کی جانب سے سندھ انفرااسٹرکچر ڈیولپمنٹ سیس کے نفاذ کے باعث کراچی پورٹ پر پیٹرولیم مصنوعات کی کلیئرنس میں تاخیر ہونے لگی ہے، جس کے نتیجے میں ملک بھر میں پیٹرولیم کی قلت کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل […]

فی من گندم کی قیمت مقرر ، کتنی ؟ جانئے

وفاقی حکومت نے گندم پالیسی دو ہزار پچیس-چھبیس کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت فی من گندم کی قیمت تین ہزار پانچ سو روپے مقرر کی گئی ہے۔ نئی پالیسی میں حکومت مستحکم ذخائر قائم کرنے اور کسانوں کے تحفظ کے لیے تقریباً […]

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی کی تاریخ تبدیل

قومی ایئرلائن کی نجکاری کے لیے بولی کی تاریخ 30 اکتوبر سے تبدیل کر کے 17 نومبر کر دی گئی ہے۔ چار کنسورشیمز، جن میں عارف حبیب لمیٹڈ، فوجی فرٹیلائزر کمپنی، ایئربلواور، اور لکی گروپ شامل ہیں، قومی ایئرلائن کی خریداری میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ […]

مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

سیلاب سے متاثرہ ٹریک کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر، لاہور سے کراچی جانے والی شاہ حسین ایکسپریس منسوخ کردی گئی۔ پاک بزنس ایکسپریس کراچی کیلئے سہ پہر ساڑھے 4کی بجائے 7بجے روانہ ہوگی، شاہ حسین ایکسپریس کے مسافروں کو آج گرین لائن میں ایڈجسٹ […]

بجلی کے بل معاف کردیے گئے

 سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے ایک ماہ کے بجلی کے بل معاف کر دیے گئے۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں رہنے والے افراد کے ماہ اگست کے بجلی کے بل معاف کر دیے ہیں۔ ذرائع کہنا ہے کہ گھریلو […]

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک بھر میں سونے کی قیمت نے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا، جس کے بعد یہ متوسط طبقے کی پہنچ سے تقریباً باہر ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 14 ہزار 100 روپے مہنگا ہو کر […]