اسلام آباد(پی این آئی) حالیہ چند برسوں سے پاکستان میں ایک افواہ چلی آ رہی ہیں کہ ملک میں پیٹرول کی قیمت 300روپے فی لیٹر سے اوپر جا سکتی ہے۔ گزشتہ ہفتے وفاقی بجٹ میں ایک ایسا اشارہ بھی ملا ہے، جس سے ظاہر ہوتا […]
نیو یارک (پی این آئی) پاکستان میں آئندہ مالی سال میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 12 فیصد اور شرح سود 16 فیصد تک آنے کی توقع ہے ۔بین الاقوامی ادارے ’فچ ریٹنگز‘ کے مطابق پاکستان میں آئندہ مالی سال کے دوران ترقی کی شرح 3 […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 5 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے11 ماہ میں ملک […]
لاہور (پی این آئی)لاہور کے مختلف علاقوں میں گیس غائب ہوگئی جس کے ساتھ ہی علاقہ مکین بھی پریشان ہوگئے۔ لکشمی چوک، میکلو روڈ، گندا انجن، ریلوے روڈ اور گوالمنڈی کے علاقوں میں گیس کی فراہمی بند ہے۔ میو اسپتال چوک، نسبت روڈ اور چمڑا […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں ہفتہ وار بنیاد پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط قیمت 1292 روپے ریکارڈ کی گئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی بجٹ میں حکومت نے سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے درآمد پر رعایت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ملک بھر میں سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے سولر پینلز کی قیمتوں میں […]
کراچی (پی این آئی) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فونزپر18 فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز کے بعد موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پرکسٹم ڈیوٹی بھی بڑھانے کی تجویز نے سب کو حیران کر […]
اسلام آباد(پی این آئی)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں موبائل فون کی تو شامت ہی آگئی ہے، نئے بجٹ کے بعد اب موبائل فونز کی قیمتیں آسمان کو پہنچ سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق موبائل فونز پر 18 فیصد سیلزٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70اپنی فیول ایوریج کے باعث ہمیشہ سے صارفین کی پہلی ترجیح رہی ہے، تاہم اب عام آدمی کی اس سواری کی قیمت بھی آسمان کو چھو رہی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ہنڈا سی ڈی 70سی سی کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی بینک نے پاکستان کے لیے مزید قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 15 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا ہے، یہ رقم پنجاب میں اسکول سے باہر رہنے والے بچوں کی تعدادکم کرنےکے منصوبے […]
اسلام آباد(پی این آئی)بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان۔۔۔ملک میں پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے،سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی ہے۔بجلی کی قیمت میں 3روپے 41پیسے اضافے کا امکان،درخواست مئی […]