کراچی (پی این آئی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کا ہفتہ وار ڈیٹا جاری کردیا۔ ایس بی پی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مرکزی بینک کے ڈالر ذخائر 31 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے […]
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 500 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 66 ہزار400 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ “ہم نیوز” نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، 12 ہزار 970 ارب کا ہدف برقرار رہے گا جبکہ پیٹرولیم […]
لاہور(پی این آئی) گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں چند ہی دنوں میں چوتھی مرتبہ بڑا اضافہ۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم گھی اورآئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ ہول سیل مارکیٹ کے ذرائع کے مطابق درجہ دوم […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے کم ہوا ہے۔ کاروبار اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 277 روپے 85 پیسے ہے۔انٹربینک میں گذشتہ […]
لاہور : موسم سرما کے لیےگیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ، جس کے تحت 24 گھنٹے میں سے اب صرف روزانہ چند گھنٹے گیس مل سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے صارفین کے لیے موسم […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1400 روپے بڑھا ہے۔اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) بڑی پیٹرولیم مصنوعات – پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) – کی قیمتوں میں 16 نومبر سے ایک بار پھر سے 4-5 روپے فی لیٹر اضافے کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کی وجہ بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ اور پیٹرول […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں مرغی کا گوشت 21 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا جس کے بعد مرغی کے گو شت کی فی کلو قیمت 490 روپے سے 511 روپے پر […]
نیویارک (پی این آئی) عالمی منڈی میں منگل کو خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق برینٹ کروڈ فیوچر کی قیمت میں کمی اور یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔برینٹ […]
خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری بولی میں حصہ لینے کیلئے حکومت کو ایک اور خط لکھ دیا۔ خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ نے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کے نام دوسرا خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پہلے خط کو 10 […]