کھلا دودھ کتنا مہنگا ہونے کا امکان ہے؟ بُری خبر سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) کھلے دودھ کی فی لیٹر قیمت بھی 300 روپے ہو جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ٹیکسز میں اضافے کے بعد موجودہ سرکاری قیمت پر فروخت ممکن نہیں ہے۔ ڈیری کی […]

نیپرا نے جولائی کیلئے بجلی مزید مہنگی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) نیپرا نے بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، جس کے مطابق قیمت میں اضافہ مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی […]

چکن کھانے والوں کیلئے اچھی خبر، قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور(پی این آئی)مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، فی کلو گوشت 24 روپے سستا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 24 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 392 روپے مقرر کر دی گئی۔زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ […]

سوزوکی کلٹس کی تھرڈ جنریشن بھی مارکیٹ میں آگئی

لاہور(پی این آئی) سوزوکی کلٹس پاکستان کی مقبول ترین گاڑیوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک ہزار سی سی ہیچ بیک ہے، جو بجٹ فرینڈلی ہونے کی وجہ سے بہت پسند کی جاتی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس گاڑی کی دوسری جنریشن کی […]

پاکستان کیلئے معاشی میدان سے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سٹیٹ بینک نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے میں بھاری اضافہ ہواہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر سے متعلق جاری کردہ ہفتہ وار اعدادوشمارکے مطابق پچھلے ہفتے میں سرکاری ذخائر […]

بجلی صارفین کو ایک اور بڑا جھٹکا لگ گیا، نرخوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے یکم جولائی سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی کے گھریلو صارفین کےلیے تجویز کردہ مختلف سلیبز پر اضافے کی تفصیلات […]

سونا فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟ خریداروں کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1000 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 243300روپے اور دس گرام سونے کی […]

آٹے کا تھیلا 800 روپے مہنگا ہو جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) آٹے کا تھیلا 800 روپے مہنگا ہو جانے کا امکان، گندم کے ڈیلرز، ہول سیلرز اور فلور ملز کے کاروبار پر وِدہولڈنگ ٹیکس لگنے سے آٹے، میدے اور فائن آٹے کی قیمتیں بے قابو ہو جانے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق […]

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ نے یکم جولائی سے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔     ذرائع کے مطابق نیپرا نے 5 روپے 72 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا، نیپرا نے بجلی کے بنیادی […]

close