لاہور(پی این آئی)محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے میں آٹے کا تھیلہ مزید 100 روپے تک سستا کردیا۔ وزیر خوراک پنجاب بلال یسین کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر آٹے کےتھیلوں کی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی ہے۔ محکمہ خوراک […]
لاہور (پی این آئی) صرف 2 سالوں میں ملکی قرضوں میں ہوشربا 22 ہزار ارب روپے کا اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے قرضوں کے حجم میں خوفناک اضافہ ہونے سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔ انگریزی اخبار ایکسریس […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ورکرز ترسیلات کی تفصیلات جاری کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی 2024 میں ورکرز ترسیلات 2 ارب 99 کروڑ 52 لاکھ ڈالر رہیں، جولائی2023 کے مقابلے میں ورکرز ترسیلات 48 فیصد زائد رہیں، جولائی 2024 کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور ملک میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔ آج انٹربینک میں ڈالر کا بھاو 278 روپے 55 پیسے ہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاو 278 […]
ماسکو (پی این آئی) معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61,128 ڈالر تک پہنچ گئی۔Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق جمعہ کو ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔ دوسری جانب […]
لاہور(پی این آئی) ہنڈا سی ڈی 70کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا۔ اٹلس ہنڈا کی اس مقبول ترین بائیک کے 2025ءکے ماڈل میں انجن اور باڈی ڈیزائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تاہم گاڑی کے سٹیکرز تبدیل کیے گئے ہیں۔ہنڈا سی ڈی 70ماڈل […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 20کلو آٹے کا تھیلا 100روپے تک سستا ہو گیا۔ پنجاب حکومت نے نجی آٹا سستا کردیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،محکمہ خواک نے صوبے میں نجی گندم اور آٹا کی نئی قیمت مقرر کردی،پنجاب کے اضلاع میں 20کلو آٹے کا تھیلا […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیاہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 56 ہزار 500 روپے ہوگئی […]
اسلام آباد(پی این آئی): وزارت خزانہ نے 2008 سے 2024 میں لیےگیے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق جون2008 میں سرکاری قرض 6.1 کھرب تھا جو 2024 میں 67.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا جب کہ جون 2008 میں اندرونی […]
اسلام آباد(پی این آئی): ملک میں گزشتہ 5 ماہ سے سونے کی درآمد بند ہونے سے سونا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق پاکستان ماہانہ اوسطاً 40 سے 50 کلو گرام سونے کی درآمد کر رہا تھا لیکن گزشتہ 5 ماہ […]