دودھ کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) کھلے دودھ کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کر دیا گیا، دودھ اور دہی کی قیمتوں میں 20 سے 30 روپے کا من مانا اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں دودھ اور دہی […]

آئی پی پیز سے مذاکرات، معاملات طے پا گئے

انڈیپینڈنٹ پاور پروڈیوسر (آئی پی پیز) سے مذاکرات کے نتیجے میں ایک اورکمپنی سے معاملات طے پاگئے۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سیف پاورکمپنی کے بورڈ نے پاورپرچیز ایگریمنٹ معاہدے میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ذرائع وزارت توانائی نے بتایاکہ بورڈ نے موجودہ ٹیرف تبدیل […]

خوشخبری، سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔ سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 400 روپے میں فروخت ہوا۔ اسی طرح 24 […]

سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 74 ہزاز 400 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ […]

بغیر سود قسطوں میں کِیا سپورٹیج خریدنے کامکمل طریقہ کار، جانیں

اگر آپ ایک پریمیم ایس یو وی خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو اب یہ خواب حقیقت بن سکتا ہے! ’کیا میٹروپولیس اسلام آباد ‘نے کیا سپورٹیج پر ایک خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس میں بغیر مارک اپ اور آسان اقساط شامل ہیں۔ […]

سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا ء اضافہ

صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ماہ کے دوران سبزیوں کی قیمتوں میں 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔ ٹماٹر مزید 40 روپے کلو مہنگے ہو گئے ہیں، سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت 140 روپے مقرر کی گئی ہے۔پیاز، آلو اور […]

ونٹر پیکج کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے ونٹرپیکیج کی منظوری دے دی۔ نیپرا اعلامیے کے مطابق ونٹرپیکیج سے صنعتی نیٹ میٹرنگ اور ویلنگ صارفین بھی فائدہ حاصل کرسکیں گے، وفاقی حکومت کی درخواست میں صنعتی […]

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج ایک ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 74 ہزار 700 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 857 […]

ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں

ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔ زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز بڑھے ہیں۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے […]

close