چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے اعزاز میں سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان یاسین آزاد ایڈووکیٹ کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام

کراچی (پی آئی ڈی)چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے اعزاز میں دورہ کراچی کے موقع پر سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان یاسین آزاد ایڈووکیٹ کی جانب سے مقامی ہوٹل میں اعشائیہ کا اہتمام، اعشائیہ کی تقریب […]

قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر، صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین کی بلاول بھٹو سے اہم ملاقات

کراچی (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین اور ریاست کی قانون ساز اسمبلی کے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں وادی […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے سرپرائز وزٹ جاری، ڈی ایچ کیو ہسپتال میرپور اور سٹی پولیس اسٹیشن کا سرپرائز دورہ، ڈسٹرک ہسپتال کا دورہ

میرپو ر (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان کا میرپور سٹی پولیس اسٹیشن کو ماڈل پولیس اسٹیشن او رمیرپور میں وویمن پولیس سٹیشن کے قیام کا اعلان۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کے سرپرائز وزٹ جاری، وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان کا […]

5 فروری کا دن مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر منایا جائے گا، کشمیر پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام سے صدر آزاد کشمیر سمیت مقررین کا خطاب

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 5 فروری کا دن مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ اس مرتبہ میں اسے خود لیڈ کرونگا۔ […]

بلدیاتی انتخاب میں منتخب ہونے والے اراکین اور کونسلرز کی حلف برداری 10 جنوری کو ہو گی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) بلدیاتی انتخابات 2022میں منتخب ہونے والے اراکین /کونسلرزکی تقریب حلف برداری10جنوری 2023کو ہوگی۔ آزادجموں وکشمیر کے بلدیاتی انتخابات 2022کے انعقاد کے بعد منتخب ہونے والے اراکین لوکل کونسلز کی حلف برداری کے لیے آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے تحصیل […]

برطانیہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے، وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی برطانوی، یورپی ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ڈیڑھ کروڑ انسانوں کے حق خوردارادیت کا معاملہ ہے ۔ برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کو کشمیریوں کی خواہشات […]

آزاد کشمیر، محکمہ سیاحت نے موسم سرما میں سیاحوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر اختیار کرنے سے قبل Planned Destination کیلئے محکمہ موسمیات (PMD) سے موسم سے متعلق اپ ڈیٹ کا ملاحظہ کریں اس کے علاوہ SDMAآزاد […]

مسئلہ کشمیر کے حل میں کشمیری نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، لارڈ قربان حسین اور ایم پی عمران حسین سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی بند کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔ مسئلہ کشمیر کے اصل اور […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا میرپور شہر کا اچانک بغیر پروٹوکول کے دورہ، خود گاڑی چلا کر ایم ڈی اے پہنچے تو ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں، ڈی ایچ کیو کا بھی دورہ

میرپور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا میرپور شہر کا اچانک بغیر پروٹوکول کے دورہ،خود گاڑی چلا کر ایم ڈی اے پہنچے تو ملازمین کی دوڑیں لگ گئیں، وزیراعظم نے سٹی تھانہ میرپور او ڈسٹرکٹ ہسپتال میرپور کا […]

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس، کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس ملتوی کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اسپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس بروز بدھ وقفہ کے بعد دوبارہ شروع ہوا۔ اجلاس شروع ہوتے ہی ممبر اسمبلی خواجہ فاروق احمد نے کورم کی نشاندہی کی جس […]

پاک فوج کے شہداء کی برسی آزاد کشمیر میں سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ملک و قوم کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاک فوج کے شہداء کی برسیوں کو آزادکشمیر میں سرکاری سطح پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان […]

close