وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ضلعی پارلیمانی بورڈ برائے بلدیاتی انتخابات کو اگلے مرحلے میں مخصوص نشستوں کی نامزدگی میں پارٹی کے متحرک اور فعال کارکنوں کو موقع دینے کی ہدایت

اسلام آباد (پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر و صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی آزاد کشمیر و چیئرمین معائنہ و عملدرآمد کمیشن راجہ منصور خان کی ملاقات۔ ملاقات میں صدر پی […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اداروں میں مخصوص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) آزادکشمیر بھر میں بلدیاتی اداروں میں خواتین،نوجوانوں اور مزدور کسانوں کیلئے مختص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں سے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر نے شیڈول میں تبدیلی کیلئے […]

عمران خان کی اس ”تجویز کہ مصر اور سری لنکا کی طرز پر پاک فوج کی تعداد بھی نصف کی جائے“ سے یہ بات سامنے آ گئی ہے کہ وہ ملک دشمن ایجنڈے پر ہیں، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر و مرکزی نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کی اس”تجویز کہ مصر اور سری لنکا کی طرز پر پاک فوج کی تعداد بھی […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری استنبول سے انقرہ پہنچ گئے

انقرہ(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری استنبول سے ترکی کے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے۔ انقرہ میں صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی ترکی میں پاکستانی سفارتخانے آمد۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس، ریاستی مفاد میں اہم فیصلے کر لیے

اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاستی مفاد میں اہم فیصلے کیے گئے۔ کابینہ اجلاس مںی 2632 ایڈہاک کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے، آٹے کی قیمتوں […]

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن نے مختص نشستوں کے لیے ووٹنگ کا طریقہ کار جاری کر دیا

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مختص نشستوں کے لیے ووٹنگ کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق مختص نشستوں کے انتخابات کے لیے قطع نظر نشستوں کی تعداد کے ہر ووٹر مختص نشستوں کی ہر قسم کی نشست کے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اسلام آباد سے ترکی پہنچنے پر پاکستانیوں اور کشمیریوں کے علاوہ ترکی کی بعض تنظیموں کی جانب سے شاندار استقبال

استنبول(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا اسلام آباد سے ترکی کے استنبول ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستانیوں اور کشمیریوں کے علاوہ ترکی کی بعض تنظیموں نے بھی شاندار استقبال کیا۔ اس موقع پر اُنہیں پھولوں کے ہار پہنائے گئے، گلدستے پیش […]

آزاد کشمیر حکومت کا سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر حکومت نے آٹے کی مد میں پاسکو کا 14 ارب روپے ادھار دینے سمیت عوام کی مشکلات کے پیش نظر سستا آٹا فراہم کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے کابینہ کا […]

صدر آزاد کشمیر سے ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی کی ملاقات، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دورہ ترکی کے حوالے سے تبادلہ خیال

اسلام آباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان میں تعینات ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاچی (Dr. Mehmet Pacaci) کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر ریاست آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ترکی، برطانیہ اور بیلجیم کے دو ہفتے کے دورے پر اسلام آباد سے استنبول روانہ

اسلام آباد(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری آج صبح ترکی، برطانیہ اور بیلجیم کے دو ہفتے کے دورے پر اسلام آباد سے استنبول روانہ ہو گئے۔ پروگرام کے مطابق وہ اپنے دورے کے دوران یورپی پارلیمنٹ اور برطانوی پارلیمنٹ میں […]

مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان و شان ترقی دینے کیلئے ہر گز کمپرومائز نہیں کیا جائے گا، وزیرا عظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کا خود گاڑی ڈرائیو کر کے مظفرآباد شہر کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان و شان ترقی دینے کیلئے ہر گز کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔ […]

close