وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی سی ای او نیشنل یوتھ امپاورمنٹ رانا غلام مظفر کی قیادت میں وفد سے ملاقات

اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے سی ای او نیشنل یوتھ امپاورمنٹ رانا غلام مظفر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، وفد میں یوتھ پریذیڈنٹ محمد اسد سمیت مختلف جامعات اور کالجز کے طلباء و طالبات […]

آزاد کشمیر حکومت منتخب کونسلروں کو مالی، انتظامی طور پر بااختیار بنانے کے اقدامات کرے، 40 سے زائد کونسلروں، سول سوسائٹی نمائندوں کا مطالبہ

اسلام آباد: (پی این آئی) 40 سے زائد کونسلروں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے متفقہ طور پر حکومت آزاد جموں و کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ منتخب کونسلروں کو مالی اور انتظامی طور پر بااختیار بنانے کے لیے عملی اقدامات کرے تا […]

استبنول سے مانچسٹر پہنچنے پر صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ائیرپورٹ پر فقید المثال استقبال

مانچسٹر(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ترکی کا کامیاب اور تاریخ ساز دورہ مکمل کرنے کے بعد آج جب ترکی کے شہر استنبول سے برطانیہ کے شہر مانچسٹر پہنچے تو مانچسٹر ائیرپورٹ پہنچنے پر برطانیہ بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں کشمیریوں […]

پی ٹی آئی نے اتحادی جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کیساتھ ملکر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کی حکمت عملی طے کرنے کیلئےرابطہ کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں کشمیر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کیساتھ ملکر حکمت عملی طے کرنے کے لیے چار رکنی رابطہ کمیٹی قائم کر دی۔ پی ٹی آئی کے مشاورتی کمیٹی […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، بھارتی جنگی جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کرائی جائیں، چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین جموں کشمیر سالویشن موومنٹ الطاف احمد بٹ نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارتی جنگی جرائم کی بین الاقوامی تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا۔ الطاف احمد بٹ نے IIOJ&K میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں […]

سابق صدر آزاد کشمیر میجر جنرل (ر) سردار انور خان کی نماز جنازہ کے بعد مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی

راولپنڈی(پی آئی ڈی)آزادجموں کشمیر کے سابق صدر ریاست میجر جنرل (ر) سردار انور خان کی نماز جنازہ کے بعد مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کر دی گئی، سابق صدر ریاست کی نماز جنازہ راولپنڈی ریس کورس گراونڈ میں ادا کی گئی۔ حکومت آزادکشمیر کی […]

صد آزاد کشمیر نے بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو بے نقاب کر دیا

انقرہ(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت اپنی نو لاکھ فوج کے بل بوتے پرمقبوضہ کشمیر میں ظلم و جبر کا بازار گرم کیے ہوئے ہے اور وہاں پر انسانی حقوق کی پامالیاں عروج پر ہیں۔ […]

صدر مملکت کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر، قائم مقام صدر آزاد کشمیر سمیت تمام ممبران قانون ساز اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام

اسلام آباد(پی آئی ڈی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان ، قائم مقام صدر مملکت چوہدری انوار الحق سمیت ممبران قانون ساز اسمبلی اور سینئر سیاسی قیادت کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد اور ظہرانے […]

مخصوص نشستوں پر الیکشن، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی درخواست پر انتخابی شیڈول میں ترمیم کر دی

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے بلدیاتی اداروں میں خواتین،نوجوانوں اور مزدور کسانوں کیلئے مختص نشستوں پر انتخابات یکم فروری کے بجائے 4 فروری کو ہوں گے۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کی درخواست پر انتخابی شیڈول میں ترمیم کردی […]

صدر علوی کا آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے اعزاز میں دعوت، اپوزیشن ارکان بشمول پیپلز پارٹی،ن لیگ کی عدم شرکت

اسلام آباد (پی این ائی) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا: صدر پاکستان عارف علوی کی جانب سے آج ایوان صدر میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے تمام ممبران کو کھانے پر مدعو کیا گیا […]

کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری

انقرہ(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ کشمیر، فلسطین اور قبرص جیسے مسائل حل ہونا ابھی باقی ہیں اور قبرص او آئی سی کے آبزرورگروپ کا بھی رکن ہے جہاں ترکی کی حکومت اور عوام مسئلہ کشمیر پر […]

close