آزاد کشمیر، ہماری خواتین میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، وزیر اعظم تنویر الیاس کا مظفرآباد، باغ، نیلم، جہلم ویلی، راولاکوٹ، بھمبر، کوٹلی میرپور، حویلی سے ہنر مند خواتین کے سٹالز کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر مظفرآباد ، باغ ،نیلم ، جہلم ویلی ، راولاکوٹ ، بھمبر، کوٹلی میرپور حویلی سے آنے والی ہنر مند خواتین کی جانب سے […]

آج کے بعد ہماری کوئی ماں، بہن، بیٹی کنٹریکٹ پر ملازمت نہیں کرے گی، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا عالمی یوم خواتین پروگرام کی تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ ریاست کے ساتھ کسی کو کھلواڑ نہیں کرنے دیں گے۔جس جگہ پاؤں رکھتا ہوں وہاں سے دھواں اٹھتا ہے ، ریاست کے چند ملازمین […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سے ہانگ کانگ کی سلیکون ویلی کے چیئرمین لال دینو مری بلوچ کی قیادت میں وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ہانگ کانگ کی سلیکون ویلی کے اعلیٰ سطح وفد کی سلیکون ویلی ہانگ کانگ کے چیئرمین لال دینو مری بلوچ کی قیادت میں ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی […]

انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کے ساتھ وکلاء کا اہم کردار ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا میرپور بار کے نومنتخب عہدیداروں کی حلف برداری سے خطاب

میر پور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ قانون وآئین کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی کے بغیر کوئی ملک اور معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا۔انصاف کی فراہمی میں جوڈیشری کے ساتھ وکلاء کااہم […]

طالبات کیلئے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننا لازمی قرار دیدیا گیا

مظفر آباد(پی این آئی)پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں حکومت نے طالبات اور خواتین اساتذہ کے لیے حجاب پہننے کو لازمی قرار دے دیا ہے۔محکمہ تعلیم کی جانب سے اتوار کو جاری ہونے والے سرکلر میں کہا گیا ہے کہ ’مشاہدے میں آیا ہے کہ جن […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات سے عام آدمی کے مسائل حل ہونگے، صدر آزاد کشمیر کی میرپور کے نو منتخب میئر چوہدری عثمان خالد اور ڈپٹی میئر سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کی وجہ سے اب عام آدمی کے مسائل حل ہونگے۔ جب میں نے صدر ریاست کے عہدے کا حلف اُٹھایا تو میں نے اس […]

یکم سے 7 اپریل ایام زراعت اور 15 مارچ سے 27 اپریل فش ڈے منایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر زرخیز زمین پر تعمیرات پر پابندی عائد کرنے، خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ زراعت کے فروغ ،جانوروں کی افزائش کیلئے دوررس اقدامات کئے جا رہے ہیں ۔خطے کی خوشحالی اور عوام کو خود کفیل بنانے کیلئے بڑے […]

خواتین کا عالمی دن، کشمیر گلوبل کونسل کا واشنگٹن میں کشمیر کانفرنس منعقد کرانے کا اعلان

نیویارک (پی این آئی) کشمیر گلوبل کونسل کے صدر فاروق صدیقی کا کہنا ہے کہ کشمیر گلوبل کونسل نے 8 مارچ کو کیپیٹل ہل، واشنگٹن ڈی سی امریکہ میں واشنگٹن کشمیر کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کانفرنس کا اہتمام خواتین کے فنڈز […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کی ملاقات، مالی سال 2022-23ء کی سالانہ آڈٹ رپورٹ صدر ریاست کو پیش کی

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزادجموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ڈائریکٹر جنرل آڈٹ آزاد جموں وکشمیر آصف زیب سواتی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آڈٹ آزاد جموں وکشمیر آصف زیب سواتی نے […]

آزاد کشمیر، 23 خصوصی وہیل چیئرز این آئی آر ایم کے حوالے کر دی گئیں، وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے ادارے کے دورے کے موقع پر وعدہ کیا تھا

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ری ہیبلی ٹیشن میڈیسن کے دورے کے دوران 2005 کے زلزلے میں معذور ہونے والی آزادکشمیر سے تعلق رکھنے والی خواتین کیلیے خصوصی ویل چیئرز دینے […]

آزاد کشمیر، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے 48 کروڑ کا چیک ترک سفیر کے حوالے کیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کیلئے 48 کروڑ کا امدادی چیک ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پاچاچی کے سپرد کردیا۔وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وزراء کرام دیوان […]

close