پبلک سروس کمیشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا نوٹس، آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا گریڈ 4 سے 20 تک کے تمام غیر جریدہ ملازمین، افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے پبلک سروس کمیشن میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں اورمن مانیوں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے گریڈ 4 سے گریڈ 20 تک کے تمام غیر جریدہ ملازمین اور آفیسران کو عہدوں سے ہٹانے کا […]

اے کے این ایس صدر، سیکرٹری جنرل کی قیادت میں اخباری مالکان کی سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے ملاقات، اخباری صنعت کے مسائل سے آگاہ ہیں، مسائل کو حل کرنے کی پوری کوشش کریں گے، سیکرٹری اطلاعات کی یقین دہانی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) اے کے این ایس صدر چوہدری امجد اور سیکرٹری جنرل ظہیر جگوال کی سربراہی میں اخباری مالکان نے سیکرٹری اطلاعات انصر یعقوب سے ملاقات کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال بھی موجود تھے۔ وفد میں وائس چیئرمین پریس […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ملاقات، آزاد کشمیر میں اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے اور گڈ گورننس کے قیام پر بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف سیکرٹری آزاد کشمیر محمد عثمان چاچڑ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں صدر آزاد جموں وکشمیربیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف سیکرٹری […]

کشمیری تکمیل پاکستان کی جدوجہد جاری رکھیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا سینیٹ کی گولڈن جوبلی کے موقع پر خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پاکستان ہمارا ایمان ہے ہمیں یہ ملک اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے ۔ ملک سپریم ہے باقی سب چیزیں اس کے سامنے بے معنی ہیں ۔ہمارے […]

مظفر آباد، نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کا چیف سیکرٹری آفس کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے 36 مڈکیرئیر مینجمنٹ کورس کے وفد کا چیف سیکرٹری آفس مظفرآباد کادورہ، چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ سے ملاقات کی۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنرل احسان خالدکیانی، سینئر ممبربورڈ ریونیوڈاکٹر لیاقت حسین چوہدری، سیکرٹری مالیات عصمت […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کی ملاقات، بلدیاتی عہدیداروں کی تقریب کا فیصلہ، بیرسٹر سلطان مہمان خصوصی ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ون آن ون تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر ملاقات میں صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر منگلا فش ہیچری پہنچ گئے، کارکردگی بہتر کرنے کیلئے ایک ماہ کا وقت دیا تھا

میرپور (پی آئی ڈی) 14 مارچ 2023وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے گزشتہ ماہ میں منگلا فش ہیچری کا دورہِ کرکے ہیچری میں پائی جانے والی خامیوں کو دور کرنے کے لئے 15 مارچ تک وقت دیا تھا جیسے […]

سابق میئر راولپنڈی سردار نسیم کی والدہ کے انتقال پر حریت رہنما الطاف بٹ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد (پی این آئی) کشمیری حریت رہنماء الطاف احمد بٹ کا پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے صدر و سابق مئیر راولپنڈی سردار محمد نسیم سے والدہ کی وفات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار اللہ تعالی مرحومہ کے اگلے مراحل آسان […]

طلبہ و طالبات اپنے آبائی علاقے کا قرض فلاحی خدمت کر کے اتاریں آزاد کشمیر، یونیورسٹی آف کوٹلی کے کانوووکیشن سے صدر آزاد کشمیر کا خطاب

کوٹلی (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ تعلیم کسی بھی معاشرے کی کامیابی اور ترقی کا زینہ ہوتی ہے۔ آزادکشمیر میں جامعات کو معیار تعلیم بہتر کرنے کے لئے اپنی کوششیں تیز کرنی ہونگی اور ہمیں […]

سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس ڈیجیٹل مردم شماری کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر کی قرارداد

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر چوہدری انوار الحق کی زیر صدارت منعقد ہوا۔۔۔اجلاس میں ممبر قانون ساز اسمبلی فیصل ممتاز راٹھور کی جانب سے توجہ طلب نوٹس میں کہا گیا کہ محکمہ قانون میں سیکشن آفیسر کی چار […]

آزاد کشمیر، بٹل سیکٹر کے گاؤں سلوہی میں پاک فوج کا فری میڈیکل و گائنی اور ڈینٹل کیمپ

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ میں بٹل سیکٹر کے گاؤں سلوہی میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل و گائنی اور ڈینٹل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹروں نے مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت […]

close