لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سری نگر میں عالمی نوعیت کا اجلاس بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ مقبوضہ کشمیر ایک متنازعہ علاقہ ہے جہاں جی20 کا اجلاس ہونا پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ناکامی ہے۔ حکمران بھارتی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر قانون سازی اسمبلی کے حلقہ ایل 15 وسطی باغ 2 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے دوبڑی سیاسی جماعتوں کے امیدوار الیکشن مہم کے دوران اچانک آمنے سامنے آگئے۔۔۔لاٹھی چلی نہ ڈنڈا ،راستہ روکا نہ پتھراؤ ہوا ،دھمکی […]
مظفرآباد (آئی ے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع حویلی میں کہوٹہ کے مقام پر انتظامیہ پولیس اور سرکاری ملازمین نے پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی ۔ڈپٹی کمشنر حویلی چوہدری ساجد اسلم کی قیادت میں نکالی گئی۔ پاک فوج زندہ باد ریلی سرکاری ملازمین […]
مظفرآباد (آئی اےاعوان) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے زیراہتما م 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں کے خلاف اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاک فوج زندہ باد ریلی کانکالی گئی ۔۔۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی […]
مظفرآباد / اسلام آبا د (آئی اےاعوان) وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے مقبوضہ کشمیر،آزاد کشمیر اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے 22 مئی کو جی 20 کانفرنس کے موقع پر احتجاج کی اپیل کی ہے ۔چوہدری انوار الحق نے جی 20 ممالک سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سابق صدر و اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے وفد کے ہمراہ کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر صدارتی مشیر سردار امتیاز […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جی 20 ممالک کی مجوزہ کانفرنس کے موقع پر پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیرخارجہ بلاول بھٹو 21 مئی کوآزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے وفد نے اسلام […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے پر مبینہ کرپشن کے الزامات لگانے اور توہین آمیز الفاظ استعمال کرنےکے خلاف آزاد کشمیر بھر کے وکلاء ہفتہ کے روز احتجاجی ریلیاں نکال کر عدلیہ سے […]
مظفرآباد (پی این آئی) 9 مئی کو پاکستان میں پاک فوج کی تنصیبات پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کے حملوں کے خلاف آزاد کشمیر کے وکلاء بھی سڑکوں پر نکل آئے ۔۔۔مظفرآباد میں سینٹرل بارایسوسی کے زیراہتمام پاک فوج سے یکجہتی کیلئے پاک فوج […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے راولاکوٹ سے شہری حکومت کے نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔نمائندہ وفد نے وزیراعظم آزاد کشمیر کو شہری حکومت کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔ملاقات کے دوران آٹے کے بحران پر بھی غور کیا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں ترقیاتی منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔راولاکوٹ سے ممبر قانون ساز اسمبلی سردار حسن ابراہیم سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوے وزیراعظم نے کہا کہ […]