کوٹلی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ کشمیر ایک ناقابل تقسیم وحدت ہے اور اس کی تقسیم کشمیریوں کے لیے قابل قبول نہیں۔ کشمیر کی آزادی اور اس کا الحاق پاکستان ہمارا جزو ایمان ہے۔ […]
اسلام آباد (پی این آئی) سی سی پی او اسلام آباد نے مصالحتی و امن کمیٹی کی ایکٹو خواتین سے ملاقات کی اور خواتین کے سماجی کرادر کی تعریف کرتے ھوۓ کہا کہ تھانہ مین کسی بھی ایف آر کے اندراج سے پہلے اگر خواتین […]
مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں وکشمیرمسلم کانفرنس ضلع مظفرآباد کے صدر راجہ ثاقب مجید نے کہا کہ مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتام الحاق پاکستان کنونشن یکم نومبر کوٹلہ بھیڑی میں منعقد ہونے والا کنونشن سنگ میل ثابت ہوگا۔ اس سے قبل نیلم، دھیرکوٹ، کھاوڑہ، […]
دورہ مکمل کرنے کے بعد گزشتہ شب کوٹلی پہنچ گئے۔ کوٹلی میں انہوں نے مختلف تقریبات اور استقبالیہ میں شرکت اور وفات پانے والوں کے گھروں میں جاکر ان سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ گزشتہ روز پی ڈبلی ڈی ریسٹ ہاؤس میں سینئر […]
برنالہ/مظفرآباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن،پیپلزپارٹی اور دیگرجماعتوں کو بڑا سیاسی دھچکا۔مسلم کانفرنس کی شاندار بیٹنگ جاری، مسلم کانفرنس کا سیاسی گراف روز بروز بلند ہونے لگا۔دیگرجماعتوں سے نالاں کارکن مسلم کانفرنس میں شامل ہونے لگے۔گزشتہ روز یونین کونسل امبڑیالہ کے گاوں پیرووالہ کے محلہ […]
مظفرآباد/ڈڈیال/چکسواری(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردارعتیق احمدخان نے پاکستان کی اندرونی سیاسی صورتحال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے حکومتی ایوانوں میں بیٹھے سرکاری نمائندگان سے کہا ہے کہ وہ آگے بڑھ کر اپوزیشن کے ساتھ ڈائیلاگ کا ماحول […]
باغ/مظفرآباد(پی این آئی) باغ میں مسلم کانفرنس کا کامیاب اور شاندار پاور شو، پورا باغ جیو مرشد،جیو عتیق،کشمیر بنے گا پاکستان،مسلح افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر و قائد مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد نے کہا ہے کہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام نیلم، دھیر کوٹ، کھاوڑہ، باغ میں شاندار کامیاب پاور شو اور کنونشنز کی کامیابی کے بعد چیئرمین مسلم کانفرنس یوتھ ونگ سردار عثمان علی خان اب یکم نومبر کو مظفرآباد کوٹلہ، بھیڑی […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے زیراہتمام آزادکشمیر،مہاجرین مقیم پاکستان اور بیرون ملک میں مسلم کانفرنس کے 88ویں یوم تاسیس کے حوالے سے3روزہ تقریبات اختتام پزیر ہوگئیں۔سب سے بڑی تقریب باغ میں مجاہد اول کنونشن کے موقع پر منعقد کی گئی۔ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی سینئر وائس چیئرپرسن محترمہ ریحانہ خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس ریاست کی سواد اعظم جماعت ہے مسلم کانفرنس کا شاندار اور کامیاب کنونشن اس بات کا ثبوت ہے کہ آنے والا […]
مظفرآباد/دھیرکوٹ (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے وزیرستان میں پاک فوج کے قافلے پر دہشدت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج دفاع وطن کے لیے اپنی جانیں قربان کر کے […]