سردارعتیق احمد خان سے دیوان علی خان چغتائی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے آمدہ انتخابات، ووٹوں کے اندراج، جماعتی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان سے مرکزی چیف آرگنائزر مسلم کانفرنس دیوان علی خان چغتائی کی مجاہد منزل میں ملاقات۔ ملاقات میں آزادکشمیر کے آمدہ انتخابات، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال، ووٹوں کے […]

وزیر اعظم عمران خان کا ویژن ہے کہ نچلی سطح تک اختیارات کی منتقلی کو یقینی بنایا جائے، بیرسٹر سلطان محمود

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ خواتین نے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کے لئے اہم کردار ادا کیا تھا اسی […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات، آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات کے حوالے سے حکمت عملی وضع کرنے پر تفصیلی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے […]

بیرسٹر سلطان محمود کا پی ٹی آئی آزادکشمیر کے پبلک سیکرٹریٹ سوہان کا دورہ، نون لیگ، پی پی پی گٹھ جوڑ کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی فائنل کر لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں وکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ سوہان اسلام آباد میں قائم پی ٹی آئی کے پبلک سیکرٹریٹ کادورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی کی سینیئر لیڈرشپ کے ساتھ […]

آزاد کشمیر میں عدالتی بحران، اسلام آباد ہائی کورٹ بار کا آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کی تقرری کے لئے آزاد کشمیر کے وکلاء کے موقف کی حمایت کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) آزادکشمیر میں عدالتی بحران، اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا آزاد کشمیر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس صاحبان کی تقرری کے لئے آزاد کشمیر کے وکلاء کے موقف کی حمایت اور یکجہتی کا اعلان، حکومت پاکستان […]

ہندوستان کا کوئی بھی ہتھکنڈہ لاکھوں جانوں کی قربانیاں دینے والے کشمیریوں کی جہدوجہد کوختم نہیں کر سکا، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی( پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمدخان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی تحریک آزادی کشمیر کو کچلنے میں ہندوستان ناکام ہوچکا ہے۔ نریندر مودی کی فسطائیت اور سفاکی دنیا پرعیاں ہوچکی […]

ہوائی اعلانات کو عوام اب نہیں مانتے، جھوٹے وعدے کر کے اب فاروق حیدر عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کررہے ہیں، ریحانہ خان

مظفرآباد(پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی وائس چیئرپرسن ریحانہ خان نے کہاکہ فاروق حیدر کے وعدے کاٹھ کی ہنڈیا ثابت ہوئے ہیں چار سال تک ریاستی عوام کو میرٹ کی یقین دہانی کروا کر ٹرک کی بتی کے پیچھے […]

پیپلز پارٹی کی بھرپور عوام رابطہ مہم نے ثابت کر دیا ہے کہ مخالفین کے خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکیں گے، چوہدری لطیف اکبر

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیرکے صدر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر مضبوط، منظم اور متحرک عوامی قوت بن چکی ہے۔ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت اور آزاد کشمیر میں (ن) کی حکومت پیپلز پارٹی […]

تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو ہر حلقے میں مضبوط امیدوار کھڑے کریں گے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردارعتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس آنے والے الیکشن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریگی۔ تنہا پرواز کا شوق نہیں لیکن ہماری پیشکش کو نہ ماناگیا تو […]

مسلم کانفرنس کسی حادثے کی پیداوار نہیں۔ ریاست جموں وکشمیر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی نمائندہ جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی(پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے آزاد کشمیر میں بھمبر سے تاؤ بٹ کے سینکڑوں نوجوانوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا مناسب اور بروقت فیصلہ کیا ہے۔ تجربات کی […]

اقتدار ہماری منزل نہیں پچھلے دس سال میں دو مرتبہ اقتدار کی پیشکش ہوئی لیکن نظریے عقیدے اور اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے آزاد کشمیر میں بھمبر سے تاؤ بٹ کے سینکڑوں نوجوانوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا مناسب اور بروقت فیصلہ کیا ہے۔ تجربات […]

close