پیپلزپارٹی کے رہنماء لیاقت اعوان اور ساتھیوں کو مسلم کانفرنس میں شمولیت پر کانفرنسی رہنماؤں کی مبارکباد

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزامحمد شفیق جرال ایڈووکیٹ، سینئر نائب صدر سردار الطاف حسین، سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء،ممبران اسمبلی ملک محمد نواز، سردار صغیر خان چغتائی،سردار نعیم خان، پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین راجہ محمد یاسین خان، شمیم علی […]

بیرسٹر سلطان محمود کی سینیٹر سیف اللہ نیازی سے ملاقات، انتخابی حکمت عملی پر مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدرورکن پاکستان تحریک انصاف مرکزی کورکمیٹی بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی اسلام آباد میں […]

پیپلز پارٹی سے وابستگی ختم کر کے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا سردار عتیق کی طرف سے خیرمقدم

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے لوگوں کے دل مسلم کانفرنس کی طرف مائل کردئیے، آنے والا دور مسلم کانفرنس کا ہے مسلم کانفرنس شہیدوں،غازیوں کی جماعت […]

بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی چترپڑی محلہ چوہدریاں میں دبنگ انٹری، مسلم لیگ ن کا صفایا ہو گیا

چترپڑی (پی این آئی) چترپڑی محلہ چوہدریاں میں پی ٹی آئی کا بڑا پاور شو، درجنوں افراد کنبہ قبیلہ سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے،حلقہ کھڑی شریف کا سیاسی منظرنامہ پی ٹی آئی کے حق میں بدل چکا پی ٹی آئی آزاد جموں […]

تاریخ گواہ ہے کہ کشمیر میں جب بھی فیئر الیکشن ہوئے تو مسلم کانفرنس نے کلین سویپ کیا، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس نظریاتی جماعت اور تاریخ کی وارث ہے۔ آزادکشمیر میں اس کا کردار کسی کو کم کرنے کی اجازت نہیں دے سکتی۔غیر ریاستی […]

مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام تھوراڑ کے مقام پر الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں

مظفرآباد/راولاکوٹ (پی این آئی) مسلم کانفرنس یوتھ ونگ کے زیراہتمام 31مارچ کو تھوراڑ کے مام پر منعقدہ الحاق پاکستان کنونشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ شدید سرد ی کے باوجود کارکنان میں جوش وجذبہ تھوراڑ کو دلہن کی طرح سجاددیاگیا۔ گزشتہ روز مسلم کانفرنس […]

معروف روحانی شخصیت میاں ذوالفقار ساتھیوں سمیت بیرسٹر سلطان محمود کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

میرپور (پی این آئی) پی ٹی آئی کشمیر کے سونامی کی حلقہ کھڑی شریف میں گھن گرج آزاد کشمیر کے معروف روحانی سلسلہ حضرت میاں محمد بخش کے جانشین خاندان کی معروف روحانی شخصیت میاں ذوالفقار اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود […]

آزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کے لیےانٹرویوز کا شیڈول ملتوی کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کیسزمیں اضافے کی وجہ سے آزاد کشمیر کے عام انتخابات2021 کے لئے پارٹی ٹکٹوں کے لیے انٹرویوز کا شیڈول ملتوی کر دیا گیا ہے، پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات ارشاد محمود کا کہنا ہے کہ یکم […]

مسلم کانفرنس شہیدوں اور غازیوں کا قافلہ اور تحریک آزادی کشمیر کی بانی جماعت ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس نظریہ الحاق پاکستان کی علمبردار اور پاکستان و آزادکشمیر کی نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے۔ ان خیالات کااظہار ا نہوں نے گزشتہ […]

آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات میں خواتین کو اسمبلی کی جنرل نشستوں پر بھی ٹکٹ جاری کئے جائیں، پارٹی قیادت سے مطالبہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر شعبہ خواتین نے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری خواتین ونگ کی صدر محترمہ فریال تالپور اور پیپلزپارٹی ازادکشمیر کے صدر چوہدری لطیف اکبر کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے […]

مسلم کانفرنس ریاست کی نظریاتی جماعت ہے، جس کے لئے انتخابی سیاست سے زیادہ اہم تحریک آزادی ہے، سردار عتیق احمد خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ مسلم کانفرنس ریاست کی نظریاتی جماعت ہے، جس کے لئے انتخابی سیاست سے زیادہ اہم تحریک آزادی ہے، کارکن انتخابات کی تیاریاں جاری رکھیں، مگر […]

close