کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات۔ وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کشمیر کمیونٹی سنٹر، سندھ میں میڈیکل کالجز و دیگر تعلیمی اداروں میں کشمیریوں کیلئے مختص سیٹوں کے […]
کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ حضرت قائداعظم محمد علی جناح مسلمانوں کے عظیم رہنماء،اولوالعزم شخصیت اور اصول پسند قائد تھے جن کی دلیرانہ قیادت میں قیام پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا۔کشمیر پاکستان کی شہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات سے متعلقہ آزادجموں وکشمیر لوکل گورنمنٹ ایکٹ 1990 میں ترمیم کے حوالہ سے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہریا کی سربراہی میں آزادجموں و کشمیر الیکشن کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سینئر ممبرالیکشن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق حکومت کی جانب سے آزادکشمیر بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالہ سے سوشل، الیکٹرانک میڈیا پر یہ خبریں شائع ہو رہی ہیں کہ بلدیاتی انتخابات مئی […]
راولاکوٹ (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں ہائی کورٹ کے ججز کی تعیناتی کا ایک ہفتے کے اندر فیصلہ کر لیا جائے گا ۔وکلاء کے چیمبرز بھی جلد بنوائے جائیں گے اور اُن کے […]
راولپنڈی (پی آئی ڈی) اسلام آباد اور راولپنڈی سے آزادجموں وکشمیرپریس فاؤنڈیشن کے ممبربورڈ آف گورنر کے ایک ممبر کے انتخاب کے لئے جڑواں شہروں کے انتخاب کے سلسلے میں دوبارہ پولنگ کل یکم دسمبر 2021 بروزبدھ صبح10 بجے سے شام 4 بجے تک محکمہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن /سیکرٹری اطلاعات آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرمحترمہ مدحت شہزاد نے یکم دسمبرکو پریس فاؤنڈیشن کے دوبارہ انتخابات کی پولنگ کے لیے پریذائیڈ نگ آفیسرز /اسسٹنٹ پریذائیڈنگ آفیسر ز کی منظوری دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) پارلیمانی سیکرٹری و ممبر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی پروفیسر تقدیس گیلانی نے گورنمنٹ گرلز ووکیشنل سینٹر مظفرآباد میں لگائی گئی نمائش کا دورہ کیااور ہاتھ سے تیارکی گئی مختلف مصنوعات کامعائنہ کیا۔گورنمنٹ گرلزووکیشنل سینٹر میں ہاتھ سے تیارکردہ مصنوعات کی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،جن میں سے،ایک کا تعلق میرپور اورایک کا کوٹلی سے ہے،3مریض صحتیاب ہوئے اور87افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب تک320328افرادکے کورونا […]
پاچھیوٹ (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ میرا پونچھ سے دیرینہ اور تاریخی رشتہ ہے میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں کہ میں آپ کی غیرت اور جراءت پر کبھی نہ میں نے پہلے سمجھوتہ کیا […]
کراچی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان قائد پاکستان ہیں جن کے جرات مندانہ اقدامات نے ملک کو بدل کر رکھ دیا ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان آزادکشمیر کی تعمیر وترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں […]