اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ […]
لاڑکانہ(آئی این پی) پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے حلقہ ایل اے 34 جموں ون کے لیے لاڑکانہ میں رجسٹرڈ واحد خاتون ووٹر نے اپنا ووٹ کاسٹ نہیں کیا جب کہ پولنگ اسٹیشن پرعملہ اور پولیس سارا دن ان کا انتظار کرتے رہے۔ نجی ٹی […]
نیلم(آن لائن)آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں ڈیوٹی پر معمور پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وادی نیلم […]
شیخوپورہ(آئی این پی)شیخوپورہ میں آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں انتخابات کے لیے ضلع شیخوپورہ میں پر امن ووٹنگ ہوئی اس ضلع میں کشمیری مہاجرین کے کل ووٹوں کی تعداد 837 ہے ایل اے/41 کشمیر وادی (ٹو)میں کل ووٹرز کی تعداد […]
اسلام آباد/مظفر آباد(آئی این پی )آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج کا سلسلہ بھی تقریباً اختتام کو پہنچ گیا ۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے […]
مظفر آباد(پی این آئی)آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں کیلئے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جبکہ ووٹوں کی گنتی کے ساتھ ساتھ نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے لیے ہونے والی پولنگ صبح 8 بجے شروع […]
مظفرآباد(پی این آئی) چیف الیکشن کمشنرعبدالرشید سلہریانےکہاہےکہ آزاد کشمیرمیں پولنگ مجموعی طور پر پرامن رہی، پولنگ کے دوران پاک فوج، ایف سی اور رینجرز کے جوان تعینات رہےسیکیورٹی اداروں نے پرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے میں بھرپور اور اہم کردار ادا کیا ہے۔نجی […]
مظفر آباد (پی این آئی)آزاد کشمیر انتخابات کےغیر حتمی غیر سرکاری نتائج ، تحریک انصاف نے 7 نشستوں پر کامیابی اور 17حلقوں میں برتری حاصل کرلی، پی ٹی آئی کارکنان خوشی سے نہال۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے […]
مظفر آباد (پی این آئی)میں انتظامیہ سے مخاطب تھا کہ آخر کس کو پکاروں، کیا میں بھارت کو پکاروں؟ میرےبیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا زیادتی ہے، بھارت کو مدد کیلئے پکارنےکے بیان لیگی امیدوار نے وضاحت پیش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج، تحریک انصاف کو 2 نشستوں پر کامیابی حاصل ہو گئی، حکمراں جماعت کے جاوید بٹ کے بعد غلام محی الدین دیوان 2326ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق […]
مظفر آباد (پی این آئی)ایل اے 43 علاقہ کشمیر ویلی فور کا مکمل غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ پاکستان تحریک انصاف کے جاوید بٹ 774ووٹ لیکر کامیاب ہو گئے۔ مسلم لیگ ن کی نسمیہ خاتون وانی 720ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں۔ تفصیلات کے […]