باغ (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم آزادکشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس کیمپ بنائیں گے تاکہ یہاں سے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر جارحانہ انداز میں اُٹھا یا جا سکےاس […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیر اطلاعات،قانون،انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ایڈہاک ایکٹ کالا قانون تھا جسے ختم کر کے نوجوانوں کو روشن سویرے کی امید دلائی ہے۔مسلم لیگ ن کی شعبدہ باز حکومت نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بلدیاتی انتخابات میں خواتین کو 2فیصد نمائندگی دینے کا فیصلہ […]
عباسپور (پی آئی ڈی) پاک فوج کے زیر اہتمام چڑی کوٹ اور سیڑیاں میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔ پاک فوج کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا معائنہ کیا اور فری ادویات تقسیم کی- اس موقع پر لوگوں کو مختلف امور بشمول غیر قانونی کراسنگ،مائن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) محتسب آزاد جموں وکشمیر کی ہدایت پر محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی نے شکایت گزار محمد سعید خان ولد محمد کبیر خان سکنہ غازی آباد ضلع باغ کو مبلغ 70,000/-روپے کی ادائیگی کر دی۔ تفصیلات کے شکایت گزار نے ادارہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے سینئر وزیر / وزیر فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ، سیاحت سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آئندہ سو سالہ اور دوسوسالہ چیلنجز کو مد نظر رکھ کر پلاننگ کی ضرورت ہے۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ آج ہماری […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزاد جموں وکشمیر پریس فاؤنڈیشن / سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی محترمہ مدحت شہزاد نے آزادجموں و کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے بورڈ آ ف گورنرز کے23نومبر2021کو ہونے والے انتخابات میں حتمی نتائج کے مطابق کامیاب ہونے والے امیدواروں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹےکے دوران 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے ایک کا تعلق سدھنوتی اورایک کا کوٹلی سے ہے،3مریض صحتیاب ہوئے اور116افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ آزادکشمیرمیں اب […]
1۔ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے سنٹرل ایگزیکٹو کونسل اجلاس منعقدہ اسلام آباد میں 10 قراردادیں منظور کر لی گئیںپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا یہ اجلاس مقبوضہ و آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزادکشمیر 30 نومبر کو پشاور میں پارٹی کے 54 ویں یوم تاسیس میں بھرپور طریقے سے شرکت کرے گی اور پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے صدر چوہدری محمد یاسین کی قیادت میں آزادکشمیر بھر سے قافلے پشاور جلسہ […]