وزیر اعظم آزاد کشمیر کو مبارکباد، گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ممبر مولانا فضل الرحیم کی قیادت میں وفدکی ملاقات

اسلام آباد/کشمیر ہاؤس (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے ممبر و پارلیمانی سیکریٹری مولانا فضل الرحیم کی قیادت میں وفد نے جموں کشمیر ہاوس اسلام آباد میں ملاقات کی۔وفد نے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی […]

آزاد کشمیر،عید میلاد النبیؐ، حضور اکرم ﷺ کی زندگی بنی نوع انسان کے لیے ایک نمونہ اور مثال کی حیثیت رکھتی ہے ، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ حضور اکرم ﷺ کی زندگی بنی نوع انسان کے لیے ایک نمونہ اور مثال کی حیثیت رکھتی ہے اور رہتی […]

آزاد کشمیر میں بہتری کے لیے مؤثر اقدامات، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پرملاقات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان آزادکشمیر میں بہتری لانے کے لئے […]

آزاد کشمیر الیکشن میں 2 نوجوانوں کا قتل، چوہدری یسین کی گرفتاری انتقامی کاروائی کا نتیجہ ہے، اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے مذمت کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے سابق صدر اور قانون ساز اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ازادکشمیر کے صدر اور ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر چوہدری محمد یسین کی گرفتاری انتقامی کاروائی کا نتیجہ […]

آزاد کشمیر الیکشن میں دو نوجوانوں کی ہلاکت، پیپلز پارٹی کے صدر چوہدری یاسین نے گرفتاری دے دی

کوٹلی (پی این آئی) 25 جولائی کے عام انتخابات کے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 12 میں دوران فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہو گئے تھے ۔ جن کی ایف آئی آر میں پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین […]

میں قانون کی پاسداری کا قائل ہوں، پیپلز پارٹی کے بڑے رہنما نے گرفتاری دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی نیشنل پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری یاسین نے کہا کہ آزاد کشمیر الیکشن 25 جولائی کو ایک سازش کے تحت دو نوجوانوں کا […]

بیرسٹر سلطان محمود کو برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کی دعوت،برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے رکن واجد خان کی بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آبادمیں برطانوی ہاؤس آف لارڈز کے ممبر لارڈ واجد خان کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور […]

آزاد کشمیر ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی نے واضح سبقت حاصل کر لی، آخری لمحے پر ایک پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ روک لیا گیا

کوٹلی (پی این آئی) آزاد جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے بعد خالی ہونے والی نشستوں میں سے ایل اے 12 پر ضمنی انتخاب میں کوٹلی میں پیپلزپارٹی کے امیدوار عامر یاسین نے واضح سبقت حاصل کرلی ہے […]

آزاد کشمیر ،ایل اے 3-ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کوبڑی فتح مل گئی

مظفر آباد(پی این آئی) آزاد کشمیر ،ایل اے 3-ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کوبڑی فتح مل گئی۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف نے ایل اے 3 میرپور کی سیٹ ضمنی انتخاب میں اپنے نام کرلی ہے۔ایل اے 3 کی سیٹ پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر سلطان محمود نے خالی […]

سابق وزیراعظم کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال، پورا ملک سوگ میں ڈوب گیا

کوٹلی (پی این آئی) آزاد کشمیر کے بزرگ سیاست دان، سابق وزیر اعظم و صدر سردار سکندر حیات انتقال کر گئے, پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)آزاد کشمیر کے صدر سردار تنویر الیاس خان نے سینئر سیاست دان کی نا گہانی موت کو ایک عظیم سانحہ […]

آزادکشمیر میں پی ٹی وی کی باقاعدہ نشریات کے لیے کام شروع کرنے کی ہدایت، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے پی ٹی وی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا کہ ہم […]

close