آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس.وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی بلدیاتی الیکشن کی تیاری کی ہدایت

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت آزاد جموں وکشمیر کابینہ کا پہلا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں وزراء حکومت خواجہ فاروق احمد،چوہدری محمد رشید،سردار محمد حسین خان،عبدالماجد خان،چوہدری ارشد حسین،دیوان علی خان چغتائی،اظہر صادق،ظفر اقبال ملک،نثار انصر، […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات،گڈ گورننس اور میرٹ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں و کشمیر میں گڈ گورننس اور میرٹ کے مطابق کام کیا جائے گا۔ عام آدمی کی حالت زار کو بہتر بنایا جائے گا، غربت کے فوری خاتمہ کے لیے بھی کوششیں کی جائیں گی۔ مختلف محکمہ جات کی کارکردگی […]

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار، سینئر وزیر سردار تنویر الیاس کا عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی حکومت اختلافات کا شکار،سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ سینئر وزیر سردار تنویر الیاس نے ساتھیوں کے ساتھ مشاورت […]

تعلیمی بورڈ میرپور نے سیشن 2021-23 کے لیے نویں جماعت کے رجسٹریشن شیڈول کی منظوری دے دی

میرپور (آئی این پی) اسسٹنٹ سیکرٹری آزادجموںوکشمیر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن میرپورکی طرف سے جاری کر دہ پریس ریلیز کہ کے ذریعے جملہ سربراہان تعلیمی ادارہ جات (ہائیرسکینڈری سکولز؍ہائی سکولز) کومطلع کیاگیاہے کہ چیئرمین تعلیمی بورڈ نے تعلیمی سیشن 2021-23 کے لیے جماعت […]

نوجوان شہداء کی زندگیوں کا مطالعہ کریں اور اکتساب فیض حاصل کریں، وزیر اطلاعات آزاد کشمیر سردار فہیم ربانی کا تقریب سے خطاب

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر کے وزیر قانون و اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ پونچھ شہداء اور غازیوں کی سرزمین ہے جس کے باسیوں نے خطے کو ڈوگرہ استبداد سے آزاد کرانے کیلیے غیر معمولی قربانیاں دیں ۔دھرتی کے […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر کی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی سید فخر امام سے ملاقات، گندم کوٹہ اور زرعی اصلاحات پر گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام سے ملاقات۔ گندم کوٹہ، زرعی ریفارمز و دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ آزادکشمیر کے لیے گندم کا کوٹہ مستقل […]

وزیراعظم آزاد وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے ممبر قومی اسمبلی ذین قریشی نے ملاقات کی اور وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ رکن قومی اسمبلی ذین قریشی نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا دھیر کوٹ میں بڑی استقبالیہ تقریب سے خطاب

دھیرکوٹ (پی این آئی) آزاد جموں کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ریاست میں انتخابات میں کیے گے وعدے پورے کریں گے ۔دھیرکوٹ کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل کریں گے۔ آزاد کشمیر کو صحیح معنوں میں آزادی کا بیس […]

سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاوس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کر لیا

مظفر آباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیر اعظم ہاوس کے دروازے عوام کیلئے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ،وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ہفتے میں دو روز عوامی وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔وزیراعظم آزاد جموں و […]

آزاد کشمیر گزشتہ 24 گھنٹے میں 212 شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزاد کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 212 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی،1مریضوںکی کورونا وائر س کی وجہ سے موت ہوئی جس کا تعلق باغ سے ہے ۔ 396 مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور1477 افراد کے کورونا وائرس […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون کی تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ گلگت بلتستان […]

close