مظفرآباد (پی آئی ڈی) پریس فاؤنڈیشن آزاد کشمیر کی گوررنگ باڈی کے ایک نشست کےلیے الیکشن میں نیلم، مظفرآباد، باغ،میرپور اور راولپنڈی /اسلام آباد کی ایک نشست پرمطلوبہ 51فیصد ٹوٹل ووٹ حاصل نہ کرنے کی وجہ سےچیف الیکشن کمشنر /سیکرٹری اطلاعات محترمہ مدحت شہزاد نے […]
