مظفر آباد ( پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے 30جنوری بروز اتوار کو کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ جس میں قائد ایوان، قائد حزب اختلاف، سابق صدور، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی جمہوریت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے سب سے بڑا فراڈ ہے۔جمہوریت کےدعویدار ہندوستان کا نام نہاد یوم جمہوریہ ہمارے لیے یوم سیاہ ہے۔بھارت نے کشمیر پر غاصبانہ […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) ڈائریکٹر جنرل اطلاعات /چیئرمین ڈیکلریشن کمیٹی راجہ اظہر اقبال کی زیر صدارت مرکزی ڈیکلریشن کمیٹی کا اجلاس منگل کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایک ہفت روزہ،ایک ششماہی میڈیکل جرنل اور دو پرنٹنگ پریس کو ڈیکلریشن کے اجراء کی منظوری دی […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت بلدیاتی انتخابات کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد، چیف سیکرٹری شکیل قادر خان، سیکرٹریز حکومت ارشاد قریشی اور محمد ادریس عباسی ودیگر نے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ صنعت و حرفت، سمال انڈسٹریز و اخوت اسلامک مائیکرو فنانس کے اشتراک سے آزادکشمیر میں غربت میں کمی اور بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے خود روزگار سکیم کے تحت لوگوں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے انسپکٹر جنرل پولیس سہیل حبیب تاجک نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو امن وامان کی مجموعی صورتحال کے بارے میں بریفنگ دی۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آزادکشمیر میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی سیکرٹری اطلاعات و آئی ٹی مدحت شہزاد کی زیر صدارت یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات کے حوالے سے تقریبات کمیٹی آزاد جموں کشمیر کی سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری جموں وکشمیر لبریشن سیل اعجاز احمد […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کونسل کی 2 نشستوں پر انتخابات مکمل۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے سردار سیاب خالد 31 اور متحدہ اپوزیشن کے ملک محمد حنیف 19 ووٹ لے کر ممبر کشمیر کونسل منتخب۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے جاری نتائج کے […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات سردار فہیم اختر ربانی، وزیر مواصلات چوہدری اظہر صادق، وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید، وزیرتعلیم دیوان علی خان چغتائی اور معاون خصوصی حافظ حامد رضا نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کو اپوزیشن ممبران اسمبلی کی جانب سے عمرہ کی سعادت حاصل پر مبارکباد۔ سوموار کے روز آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں آزادجموں وکشمیر کونسل کے انتخابات کے دوران سابق وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمد فاروق حیدرخان، […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری عوام کے لیے نئے سال کے موقع پر یہ خوشی کی خبر ہے کہ اقوام متحدہ […]