وزیراعظم آزادکشمیر کے نوٹس پر دھیرکوٹ کی بجلی 18گھنٹے میں بحال کر دی گئی

دھیرکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کے نوٹس پر دھیرکوٹ کی بجلی 18گھنٹوں کے اندر بحال کر دی گئی۔ وزیراعظم آزادکشمیر کی ہدایت پر محکمہ برقیات کاعملہ بجلی کی بحالی تک فیلڈ میں رہا ہے جبکہ محکمہ برقیات کے سینئر افسران […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ اکرم خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

مکہ مکرمہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ اکرم خان کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام اپنے تعزیتی پیغام […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کے والد محترم کا انتقال، نماز جنازہ میں اعلیٰ عدلیہ، سول و فوجی و سیاسی شخصیات کی شرکت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم راجہ محمد اکرم خان کی نماز جنازہ جمعہ کے روز ڈی ایچ اے 1 اسلام آباد میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں پاکستان اور […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمن کے بھائی اور اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سابق امیدوار اسمبلی میر عتیق الرحمان کے گھر کوٹلہ میں جا کر ان کے بھائی اور اہلیہ کے وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرحومین کے لیے […]

کشمیر گلوبل کونسل کی اپیل، 21 جنوری ،کشمیری عوام، گاوکدل کے شہیدوں کی یاد کے طور پر منائیں

نیویارک ( پی این آئی)کشمیر گلوبل کونسل نے کشمیری عوام سے اپیل کی ہے کہ 21 جنوری کا دن 1990 میں سرینگر کے گاؤکدل علاقے میں پر امن کشمیری مظاہرین کے قتل عام کے سانحہ کو کربناک یادگار کے طور پر منایا جائے۔کشمیر گلوبل کونسل […]

سائیں سہیلی سرکار کے عرس کی تقریبات کا آغاز، عالم اسلام کی سربلندی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے دعائیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سائیں سخی سہیلی سرکارؒ کے 122ویں سالانہ عرس کا آغازہوگیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اوقاف و مذہبی امورحافظ حامد رضا نے عرس کے آغاز پرعالم اسلام کی سربلندی، تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی،شہدائے تحریک آزادی کشمیر، شہدائے افواج پاکستان، […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نے بجلی کی بندش کا نوٹس لے لیا، متاثرہ علاقوں میں بجلی کی سپلائی فی الفوربحال کی جائے

مظفر آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ فی الفور متاثرہ علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال […]

آزاد کشمیر میں انڈسٹری کے فروغ کے لیے سرمایہ کاروں کو تحفظ دیں گے، وزیر اعظم آزادکشمیر کی چیمبرز آف کامرس کے نمائندوں سے گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، تاجروں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیئے اقدامات کررہے ہیں، آزاد کشمیر میں انڈسٹری کو فروغ […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر نجی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے، عمرہ کی ادائیگی کے بعد مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے۔وزیراعظم کا سعودی عرب آمد پر ائیرپورٹ پراعلیٰ سعودی اور پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے استقبال کیا۔ وزیر مواصلات […]

آزاد کشمیر ہائیکورٹ، 6ججز کی میرٹ پر تعیناتی ہو چکی ہے، عوام کو انصاف کی فراہمی میں درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے گا، صدر آزاد کشمیر کی ہائیکورٹ کے ججز سے ملاقات میں گفتگو

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں عدالت العالیہ کے ججز کی تعیناتی میں درپیش مشکلات کی وجہ سے عوام کو انصاف کی فراہمی میں دقت کا سامنا تھا۔ اگرچہ عدالت […]

آزاد کشمیر،12سے 18سال کے بچوں کی ویکس نیشن کاعمل کو تیز کرنے کا فیصلہ،چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کی زیر صدارت اہم اجلاس

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) چیف سیکرٹری آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر شکیل قادر خان کی زیر صدارت آزادکشمیر میں کورونا وائرس کی تازہ صورتحال ، پرائس کنٹرول اور تجاوزات کے خاتمہ کے حوالہ سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری صحت عامہ میجر جنرل […]

close