کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں کی جائیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی امدادی اداروں کو ہدایت

جدہ (پی این آئی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے محکمہ موسمیات کی جانب سے شدید بارشوں اور برفبار ی کے پیش نظر انتظامیہ اور تمام متعلقہ محکمہ جات کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال سے […]

صدر آزاد کشمیر کا چوہدری علی شان سونی سے سماہنی میں ان کے گھر جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

سماہنی (پی این آئی ) صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیر خوراک چوہدری علی شان سونی سے سماہنی میں ان کے گھرکھٹیالہ میں جا کر ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر صدر ریاست […]

وادی لیپہ پاک فوج کی جانب سےنجی و سرکاری کالج، سکولز، طلبہ کیلئے بیسک کمپیوٹر انفارمیشن ، انگلش لینگویج کورس کا اجراء

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) پاک فوج کی جانب سے وادی لیپہ کے گورنمنٹ کالج، سرکاری سکولز، پرائیویٹ سکولز کے طلباء و طالبات کے علاوہ نوجوانوں کے لیے آرمی پبلک اسکول میں بیسک کمپیوٹر انفارمیشن کورس اور انگلش لینگویج کورس کا اجراء کیا جس کے […]

اساتذہ تحریک آزادی کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے میں کردار ادا کریں، سکول ٹیچرز آرگنائزیشن کی تقریب سے صدر آزاد کشمیر کاخطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اساتذہ قوم کے معمار ہیں نئی نسل کی دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم و تربیت ان کی جہاں اہم ذمہ داری ہے وہاں آزادکشمیر کے اساتذ […]

چیف جسٹس آزادکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری۔ اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کرنے کے سلسلہ میں پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر […]

آزادکشمیر الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے والے ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، کون کون شامل؟

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے مقررہ تاریخ تک اثاثہ جات/واجبات/گوشواروں کی تفصیل جمع نہ کروانے والے ممبران اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی۔ آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن ایکٹ 2020کے تحت تمام ممبران اسمبلی پر لازم ہے کہ وہ ہر سال31دسمبر تک […]

مسئلہ کشمیرکاحل قومی سلامتی پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر جدہ میں کشمیری اوورسیز کمیونٹی سے خطاب

جدہ سعودی عرب (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا تاریخی اقدام ہے،مسئلہ کشمیرکاحل قومی سلامتی پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ قومی سلامتی پالیسی، قومی سلامتی میں […]

متاثرین کی آبادی کاری کے لیےمنگلا ڈیم ہاوسنگ اتھارٹی فوری طور پر پی سی ون تیار کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

میرپور ( پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہاہے کہ متاثرین منگلا ڈیم نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے جو قربانیاں دی ہیں ان کا کوئی صلہ دے نہیں سکتا۔متاثرین منگلا ڈیم کی آبادی کیلئے نیو سٹی […]

آزاد کشمیر و بالائی علاقوں میں بارش و برف باری، سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر و بالائی علاقوں میں کل سے متوقع بارش و برف باری کے سلسلہ میں شہریوں کے لیے ہدایات جاری کر دیں۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ہدایت نامہ میں شہریوں کوسفر اختیار کرنے سے […]

چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم کے والد محترم کے انتقال پر تعزیت کا سلسلہ جاری

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) جسٹس راجہ سعید اکرم خان چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر کے والد محترم کی وفات پر اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر آج بھی تعزیت کرنے والوں کا رش رہا۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج […]

پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین کی سابق صدر آصف زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو سے ملاقات، لانگ مارچ سے متعلق امور پر بات چیت

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین نے زرداری ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر لانگ مارچ کے […]

close