وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کا جائزہ اجلاس، آزاد کشمیر کےجاری منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ فزیکل پلاننگ و ہاؤسنگ کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں وزیراعظم آزادکشمیر کو جاریہ منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے میر پور،کوٹلی اور باغ گریٹر […]

چینی حکومت نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر ہمارے موقف کی حمایت کی، وزیر اعظم آزاد کشمیر سے کی طرف سے چینی قیادت کا شکریہ

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ چین کی طرف سے مسئلہ کشمیر پر جاندار موقف اختیار کرنے پر چین اور چینی صدر شی جن پنگ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔چینی حکومت نے ہمیشہ مسئلہ […]

صدر آزاد کشمیر و چانسلر آزاد کشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود کی زیر صدارت پانچوں جامعات کے وائس چانسلرز کی کانفرنس، جامعات کے مسائل، کارکردگی بہتر بنانے کے لئے لائحہ عمل پر غور

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر و چانسلر آزاد جموں وکشمیر جامعات بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی پانچوں جامعات کے وائس چانسلرز کی کانفرنس کا انعقاد ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا۔ اس […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بجٹ اجلاس، محکمہ اوقاف کے لیے 39 کروڑ روپے سے زائد کی منظوری

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ اوقاف کا بجٹ اجلاس۔۔ اجلاس میں محکمہ اوقاف کے میزانیہ 2021-22کے لیے 390.36ملین روپے کی منظوری دے دی گئی۔ وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر نے بجٹ اجلاس کے دوران محکمہ […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر الحق سعید کی قیادت میں علماء کے وفد کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے پارلیمانی سیکرٹری پیر مظہر الحق سعید کی قیادت میں علماء کے وفد نے ملاقات کی اور وزیراعظم کو معلمین القرآن کے مسائل سے آگاہ کیا، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم […]

اسلام آباد میں 24 فروری کو کشمیر ریلی نکالنے کا اعلان، ڈی چوک پر ریلی سے کشمیری زعماء خطاب کریں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی سطح پر اُجاگر کرنے کے لئے اسلام آباد میں 24فروری بروز جمعرات کو کشمیر ریلی نکالنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان گزشتہ […]

گھر بار چھوڑ کر آنے والےمہاجرین جموں وکشمیر کی مشکلات کا ازالہ کریں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ پانچ فروری کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے اس سلسلے میں آزادکشمیر، پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری […]

وزیراعظم آزاد کشمیر سے مہاجرین حلقوں سے تعلق رکھنے والے وزراء و ایم ایل ایز کی ملاقات

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے مہاجرین حلقوں سے تعلق رکھنے والے وزراء و ایم ایل ایز کی ملاقات، ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر چوہدری ریاض گجر، وزیر خزانہ عبد الماجد، وزیر جنگلات اکمل سرگالہ، مشیر حکومت چوہدری مقبول، […]

اہل پاکستان کی کشمیریوں سے یکجہتی نے حوصلے بلند کیے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا یوم یکجہتی کے لیے شکریے کا بیان

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے اہل پاکستان اور حکومت پاکستان کی طرف سے نظریاتی جوش و جذبے کیساتھ یوم یکجہتی کشمیر کے انعقاد کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہل پاکستان نے کشمیریوں سے […]

کشمیر پر کوئی بھی سودے بازی نہیں کرسکتا، چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کا مظفر آباد میں خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ کشمیر پر کوئی بھی سودے بازی نہیں کرسکتا لائن آف کنٹرول کے شہداء اور ان کے ورثاء کشمیر کی بنیاد ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی نے ایوان […]

آزادجموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی تقریب

مظفرآباد ( پی آئی ڈی ) آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے خوبصورت نلوچھی پل پرگزشتہ رات آزادجموں وکشمیر کلچرل اکیڈمی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے شہدائے کشمیر کی یاد میں شمعیں روشن کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس […]

close