اسلام آباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کے والد محترم کے انتقال پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی اور لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج صاحبان جسٹس صداقت علی خان، جسٹس مرزا […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں بیرون ملک مسئلہ کشمیر کو اُجاگر کرنے کیلئے مختلف اقدامات اُٹھانے کا فیصلہ ہوا تھا اس لئے […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم پاکستان عمران خان سے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی ملاقات۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر حکومت کے جاری عوامی فلاح اور سیاحت […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان نیو کلیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے مظفرآباد میں ریجنل دفتر قائم کر دیا۔کمشنر مظفرآباد ڈویژن مسعود الرحمان، ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس طاہر محمود قریشی کی موجودگی میں پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے ڈائریکٹر کوارڈینیشن نعیم اختر،ڈائریکٹر انتظامیہ محمد افضل اور اکاونٹس […]
بلوچ سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیر اطلاعات، قانون، انصاف و پارلیمانی امور سردار فہیم اختر ربانی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت تعمیر و ترقی کا نیا سفر شروع کرنے جا رہی ہے۔ عوامی مسائل کا حل، میرٹ کی بالادستی، تعلیمی نظام کو بہتر کرنا […]
میرپور (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان سے اصغر خان قریشی لارڈ میئر سٹی کونسل لیڈز برطانیہ کی ملاقات۔ اس موقع پر ایڈہاک جج سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس یونس طاہر بھی موجود تھے۔ چیف […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ5فروری کو دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری او رپاکستانی آباد ہیں وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ اس سلسلے میں […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل و چیئرمین وزیراعظم معائنہ و عملدارآمد کمیشن راجہ منصور خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار کو عام آدمی تک پہنچانا چاہتی ہے۔ وقت کی ضرورت ہے کہ کھاوڑہ […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید نے جموں کشمیر ہاؤس میں ملاقات کی اور عمرہ ادائیگی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔ اس موقع مقبوضہ کشمیر، سیاسی و حکومتی […]
اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر، سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان،سابق صدر و وزیراعظم سردار محمد یعقوب خان، صدر پیپلزپارٹی چوہدری محمدیاسین اور چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن […]