وفاق سے بات کر لی بجلی کو پرانے ٹیرف پر فریز کر دیا، وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق کا اعلان

مظفرآباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ عوام بلی کے بل جمع نہیں کرائیں گے تو ہم ریاست کا نظام کیسے چلائیں گے،وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے آزاد کشمیر میں عوامی احتجاج پر پریس کانفرنس […]

صدرآزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے سابق وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی ) صدرریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقا ت میں صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]

پونچھ ڈویژن کیلئے جلد ترقیاتی پیکج دوں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کا ہجیرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب

ہجیرہ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے پونچھ ڈویژن کیلئے جلد ترقیاتی پیکج دونگا، پونچھ خوبصورت لوگوں کا خوبصورت علاقہ ہے.یہاں انسان دوست ماحول اور محبت کرنے والے لوگ ہیں۔ فیصلہ کیا ہے کہ پونچھ کے لئے […]

بیلجیم دیگر یورپی ممالک کے ساتھ مل کر مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کوششیں کرے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی پاکستان میں بیلجیم کے سفیر چارلس ڈیلون سے گفتگو

اسلام آباد ( پی این آئی) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بیلجیم یورپی یونین کا ایک اہم ملک ہے اور یورپی یونین کا ہیڈ کوارٹر بھی بیلجیم کے درالحکومت برسلز میں ہے اور یورپی پارلیمنٹ سمیت دیگر اہم ادارے […]

برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا وزیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک کے ہمراہ مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ کا دورہ

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کا دورہ کرنے والے برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین اور نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے مہاجر کیمپ ٹھوٹھہ کا دورہ کیا۔ وفد کو ٹھوٹھہ مہاجر کیمپ میں کمشنر بحالیات سردار وحید خان نے بریفنگ دی۔ اس […]

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں اور عالمی برادری کی ذمہ داری، کشمیر یونیورسٹی ،تحریک حق خودارادیت کے سیمینار سے برطانوی ارکان پارلیمنٹ کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی کے زیر اہتمام ”مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیاں اور عالمی برادری کی ذمہ داری“ کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کی پارلیمنٹ کے اراکین سمیت مقررین نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج اورکٹھ پتلی انتظامیہ کے […]

صحافی معاشرے کا صاحب الرائے طبقہ ہیں یہ رائے عامہ ہموار کرتے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی راولاکوٹ میں صحافیوں کے وفد سے گفتگو

راولاکوٹ (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ صحافی معاشرے کا صاحب الرائے طبقہ ہیں یہ رائے عامہ ہموار کرتے ہیں کسی صحافی کو مجھ سے بات کرنے ہے تو دروازے کھلے ہیں۔صحافی مجھے اپنی تجاویز […]

پونچھ ٹورازم کیلئے بہترین جگہ ہے، ٹورازم کو فروغ دے کر ہم علاقہ میں بہتری لا سکتے ہیں، وزیر اعظم چوہدری انوارالحق کا سدھن ایجوکیشنل کانفرنس سے خطاب

راولاکوٹ (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارلحق نے کہا ہے کہ پونچھ غازیوں اور شہیدوں کی دھرتی ہے مجھے آج یہاں آکر انتہائی خوشی ہوئی ہے. ہم نے حقوق لینے کے ساتھ ساتھ فرائض کی ادائیگی کو بھی […]

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے نریندر مودی کا خطاب، صدر آزاد کشمیر کی اپیل پر ہزاروں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

نیو یارک (پی این آئی ) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کال پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کے موقع پر نیویارک میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ہزاروں کشمیریوں کا مودی کے […]

مظفرآباد، سپیکر آزادکشمیر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کا برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ

مظفرآباد (پی این آئی) سپیکر آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کی جانب سے برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران پر مشتمل وفد کے اعزاز میں دارلحکومت مظفرآباد میں عشائیہ دیا گیا۔ وفد کی قیادت چیئرمین تحریک حق خودارادیت انٹرنیشنل راجہ نجابت حسین نے کی […]

بھارت ایک انٹرنیشنل دہشت گرد ہے اورمودی سرکار پوری دنیا میں ہندوتوا کی پالیسیوں پر گامزن ہو کر دہشت گردی کر رہی ہے، صدر آزاد کشمیر کی برطانوی ارکان پارلیمنٹ کے وفد سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزادجموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے جاری انسانی حقوق کی پامالی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور کینیڈا میں سکھ رہنماء ہردیپ سنگھ نجر کے قتل […]

close