آزادکشمیر میں خواندگی کی شرح پاکستان کے صوبوں سے بہتر ہے ، تعلیمی بورڈ میرپور کو بین الاقوامی معیار کا بورڈ بنائیں گے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا تعلیمی بورڈ میں تقریب سے خطاب

میرپور (پی آئی ڈی) صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے کرپشن کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔ میرپور میں کچھ امپورٹڈ لوگوں نے کرپشن کی دوکانیں کھول رکھی ہیں جنھیں کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے17 مارچ کو مظفرآباد میں کشمیر ریلی کے انعقاد کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری نے آل پارٹیز کشمیر کانفرنس کے فیصلوں کی روشنی میں اسلام آباد میں منعقدہ کشمیر ریلی کے بعد آل پارٹیز کشمیر کانفرنس سے دوبارہ مشاورت کے بعد 17مارچ کو […]

صدر آزادکشمیر سے چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ملاقات، آئینی تقرریوں پر مشاورت

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مختلف آئینی تقرریوں کے […]

آزاد کشمیر میں اقتدار کی باگ ڈور درویش صفت وزیراعظم کے ہاتھ ہے، کوٹلی، مظفرآباد، پونچھ اور میرپور کی قسمت بدل رہی ہے،وزیر مملکت علی محمد خان

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی تعمیر وترقی کے نئے دور کا آغاز دیکھ کر خوشی ہوئی،وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے کوٹلی کو بگ سٹی کا درجہ دیکر تاریخ رقم کی،مجھے […]

بلدیاتی انتخابات جولائی میں ہوں گے، کارکن تیاری کریں، وزیر اعظم سردار عبدالقیوم کا استقبالیے سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات جولائی میں ہوں گے، کارکن تیاری کریں۔ وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں مسئلہ کشمیر اور پاکستان دونوں مضبوط ہاتھوں میں ہیں، اپوزیشن اچھل کود سے […]

محکمہ زراعت آزادکشمیر کے زیر اہتمام زراعت کمپلیکس گوجرہ میں نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے ”کسان میلہ“ آگاہی سیشن

مظفرآباد (پی آئی ڈی) محکمہ زراعت آزادکشمیر کے زیر اہتمام زراعت کمپلیکس گوجرہ میں نیشنل بنک آف پاکستان کے تعاون سے ”کسان میلہ“ کے نام سے ایک آگاہی سیشن ہفتہ کے روزمنعقد ہوا جس میں سیکرٹری زراعت، لائیوسٹاک،آبپاشی و اسماء ارشاد احمد قریشی، ناظم اعلیٰ […]

صدر آزاد کشمیر سے ڈائریکٹر جنرل آڈٹ آزاد کشمیر کی ملاقات، سالانہ آڈٹ رپورٹ اور سالانہ حسابات رپورٹ برائے2020-21پیش کیں

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے ڈائریکٹر جنرل آڈٹ آزاد جموں وکشمیر سید الطاف حسین نقوی کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل آڈٹ سید الطاف حسین […]

سردار امجد یوسف اور عزادار حسین کاظمی کی سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر سے ملاقات، بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کے استقبال، ڈی چوک میں جلسے پر مشاورت

اسلام آباد (پی این آئی) بلاول بھٹو کا 27 فروری کو کراچی سے روانہ ہونے والا لانگ مارچ بھرپور جوش و خروش کے ساتھ اسلام آباد کی طرف گامزن ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر بھی بلاول بھٹو کے لانگ […]

بلاول بھٹو زیرقیادت مارچ، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے اسلام آباد میں استقبال کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی آزادکشمیر نے بلاول بھٹو زیرقیادت رواں دواں مارچ کے اسلام آباد پہنچنے پر استقبال کے لیے انتظامات کو حتمی شکل دے دی، سابق سینئر مشیر چودھری ریاض کی زیرصدارت ایونٹ مینجمنٹ کمیٹی، کوآرڈی نیشن کمیٹی اور مانیٹرنگ کمیٹی کے […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی ملاقات متاثرین منگلا ڈیم کے مسائل کے حل کے لیے مختلف پہلوؤں پر غور

اسلام آباد ( پی آئی ڈی آزادکشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا […]

اجتماعی طور پر لائن آف کنٹرول عبور کرنے کے حوالے سے ایک تجویز زیر غور ہے تاکہ بھارت پر دباؤ بڑھایا جاسکے اورمسئلہ کشمیر اجاگر کیا جاسکے، صدر آزاد کشمیر

  اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیر سٹر سلطان محمود چوہدری کے ترجمان نے الیکٹرانک و سوشل میڈیا میں نشر ہونے والی اس خبر کی سختی سے تردید کی ہے کہ لائن آف کنٹرول کی بنیاد پر مسئلہ کشمیر حل […]