چیف جسٹس آزاد کشمیر جسٹس کا میرپور ڈسٹرکٹ جیل، کڈنی ڈائیلاسز سنٹر کا دورہ ، ڈی آئی جی جیل خانہ جات ، ڈی جی صحت کی طلبی ، ہدایات جاری کر دی گئیں

میرپور (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے میرپور میں ڈسٹرکٹ جیل اور کڈنی ڈائیلاسز سنٹر کے دورہ کے بعد ڈپٹی انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ صحت عامہ کو منگل کے روز سپریم […]

محمد عثمان چاچڑ آزاد کشمیر کے نئے چیف سیکرٹری تعینات، نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(آئی اے اعوان) حکومتی سیٹ اپ کی تبدیلی کے بعد اعلیٰ بیوروکریسی میں تبادلے جاری ۔ چیف سیکرٹری آزاد کشمیر شکیل قادر خان کو تبدیل کرتے ہوئے ممبر پرائم منسٹر انسپیکشن کمیشن محمد عثمان چاچڑ کو چیف سیکرٹری آزاد کشمیر تعینات کر دیا گیا۔ اسٹیبلشمنٹ […]

وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے 25 لاکھ سیاحوں کی میزبانی کا بڑا اعلان کر دیا

  مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے 25 لاکھ سیاحوں کی میزبانی کا بڑا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ سیر وسیاحت کے خواہش مند خواتین وحضرات کو […]

آزاد کشمیر، پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 مئی کو طلب، اہم فیصلے کیے جائیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) صدرِ پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر و ممبر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 13 مئی کو ساڑھے بارہ بجےاپنی رہائش گاہ ایف -11 پر طلب […]

آزاد کشمیر، وزیراعظم سردارتنویرالیاس ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کی ملاقات، سیاحت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی اور تعاون کے حوالے سے بات چیت

  اسلام آباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے وزیراعظم سردارتنویرالیاس اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان بیرسٹر خالد خورشید کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امورسیاسی صورتحال اور سیاحت سمیت دیگر شعبوں کی ترقی کے حوالے سے بات چیت […]

صدر آزاد کشمیر کی برطانیہ کی لوکل کونسل انتخابات میں کامیاب ہونے والے کشمیریوں اور پاکستانیوں کو مبارکباد

اسلام آباد (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے برطانیہ میں حالیہ ہونے والے لوکل کونسل کے انتخابات میں بڑی تعداد میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہمارے لئے باعث […]

چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم اور دیگر ججوں کی طرف سے عید ملن کا اہتمام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان اور سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے معزز ججز صاحبان جسٹس خواجہ محمد نسیم، جسٹس رضا علی خان اور جسٹس محمد یونس طاہر کی طرف سے سپریم کورٹ آزاد […]

سیاح احتیاطی تدابیر پر عمل کریں، سٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے شہریوں اور سیاحوں کر خبردار کر دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں جاری گرمی کی لہر سے بچنے کیلئے سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے پاکستان بھر سے آنے والے سیاحوں اور آزادکشمیر کے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کریں ۔ایس ڈی ایم […]

پونچھ دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش مقبوضہ کشمیر حکام کا وصول کرنے سے انکار، ضامن رسول کی لاش آج دن 11 بجے مقبوضہ پونچھ انتظامیہ کے حوالے کی جائے گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) عید الفطر کے روز مقبوضہ پونچھ میں دریامیں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچے ضامن رسول کی لاش مقبوضہ کشمیر کے حکام بھارتی فوج نے رات کے وقت کنٹرول لائن کےنتیتری نوٹ کراسنگ پوائنٹ سے واپس لینے سے […]

ہٹیاں بالا، شدید گرمی میں لنگڑیال کے عوام کا سہولیات کی فراہمی کے حق میں مظاہرہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں ہٹیاں بالا کے مقام پر بنی لنگڑیال کے عوام نےشدید گرمی کی پرواہ کیے بغیر سہولیات کی عدم فراہمی پرحکومت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی مظاہرین نے مطالبات پورے نہ ہونے کے خلاف […]

مقامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی اداروں کو بااختیار، باوسائل بنایا جائے گا، لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے حوالے سے اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر کی گفتگو

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ہر صورت منعقد ہوں گے اور آئندہ مقامی مسائل کے حل کے لیے بلدیاتی اداروں کو بااختیار اور باوسائل […]

close