24 اکتوبر، عظیم شہداء کی قربانیوں کا ثمر، 76 ویں یوم تاسیس پر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی کشمیری قوم کو مبارکباد

مظفرآباد (پی آئی ڈی)) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیرچوہدری انوار الحق نے 76 ویں یوم تاسیس پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن ان عظیم شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے جنہوں نے یہ […]

نواز شریف کے جلسے میں شرکت کے بعد واپسی میں آزاد کشمیر کی اہم شخصیت جاں بحق

اسلام گڑھ (پی این آئی) آزاد کشمیر کے علاقے اسلام گڑھ کے قریب ٹریفک حادثے میں حکومت آزاد کشمیر کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر راجہ محمود الحسن جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔۔مقامی پولیس کے مطابق حادثے کے باعث راجہ محمود الحسن کی گاڑی اُلٹ گئی تھی، […]

5 ارب روپے کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہا ہوں، بیوائیں، یتیم، معذور اور طلاق یافتہ خواتین کو ہر ماہ 20 ہزار روپے ملیں گے

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ ویلفئیر سٹیٹ کے تصور کو عملی جامہ پہناوں گا ،5 ارب روپے کی لاگت سے انڈومنٹ فنڈ قائم کر رہا ہوں جن سے بیوائیں ،یتیم ،معذور اور طلاق […]

عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام گرفتار اراکین کو وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارلحق کی ہدایت پر رہا کر دیا گیا

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان حکومت آزاد کشمیر و وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارلحق کی ہدایت پر عوامی ایکشن کمیٹی کے تمام گرفتار اراکین کو رہا کر دیا گیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے عمائدین نے حکومتی مصالحتی کمیٹی […]

آؤٹ آف باکس حل تلاش کیا جائے، رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت اجلاس

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت رٹھوعہ ہریام پل کی تکمیل کے سلسلے میں اعلی سطح کا اجلاس جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ہوا ۔اجلاس میں چیف سیکرٹری داؤد محمد بڑیچ ،ایڈیشںل چیف سیکرٹری […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق تمام سیکرٹریز کا احترام کرتے ہیں، آزاد کشمیر حکومت کے کسی سیکرٹری سے وزیر اعظم کی تلخی کی خبروں کی تردید

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) ترجمان حکومت آزادکشمیر ،وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق تمام سیکرٹریز کا دل سے احترام کرتے ہیں ، سوشل میڈیا پر وزیراعظم آزادکشمیر کی کسی سیکرٹری حکومت سے تلخی بارے خبر پھیلائی جارہی ہے […]

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو نوٹس جاری کر دیے، رجسٹریشن میں پائی جانے والی دستاویزات کی کمی 30 یوم میں پوری کی جائے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے آزادجموں وکشمیر ہائیکورٹ کے فیصلہ کے روشنی میں مسلم لیگ ن آزادجموں وکشمیر، پاکستان پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر اور پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کو نوٹس جاری کر دیے۔ تینوں جماعتوں کو جاری نوٹسز میں […]

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات، ایجنڈا سامنے آ گیا

بیجنگ (آئی این پی )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مابین ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ملاقات چین کے […]

مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھنے میں برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کا بہت اہم کردار ہے، صدر آزاد کشمیر کی کشمیر پیس فورم انٹرنیشنل نارتھ زون برطانیہ کے صدر چوہدری مالک سے گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھنے میں برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کا بہت اہم کردار ہے لہذا مسئلہ کشمیر کے اس نازک اور اہم موڑ پر اس بات […]

اتحادی جماعتوں میں اختلاف رائے ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں، سب کا اپنا سیاسی نظریہ ہے لیکن چوہدری انوارالحق کی قیادت پر سب کو اعتماد ہے، ترجمان وزیر اعظم آزاد کشمیر نے صورتحال واضح کر دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) ترجمان وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرو وزیر حکومت عبدالماجد خان نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں میں اختلاف رائے ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں، سب کا اپناسیاسی نظریہ ہے لیکن چوہدری انوارالحق کی قیادت پر سب کو اعتماد ہے اور […]

عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں آئمہ نقوی کی میڈیا پر وائرل ویڈیو، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق نے نوٹس لے لیا، 12 گھنٹے میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر چوہدری انوارلحق نے عباس انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں آئمہ نقوی کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا سختی سے نوٹس لے لیا۔وزیراعظم نے 12 گھنٹے میں تحقیقات کرکے رپورٹ پیش […]

close