کوٹلی، ہیٹ ویو کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار مقرر

مظفرآباد (پی این آئی) ڈپٹی کمشنر و چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کو ٹلی امجد علی مغل نے گرمی کی شدت میں اضافے اور ہیٹ ویو کے پیش نظر ضلع کوٹلی کی حدود میں تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اوقات کار صبح سات […]

راولاکوٹ، پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ملازمین نے اپنے مطالبات تنخواہوں کے مستقل حل، پنشن ادائیگی کے لیے دوبارہ احتجاج شروع کر دیا

راولاکوٹ (پی این آئی) پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین نے اپنے مطالبات تنخواہوں کے مستقل حل اور پنشن کی ادائیگی کے لیے دوبارہ احتجاج کا آغاز کر دیا۔ پی ڈی اے کے دفتر کی تالہ بندی کرتے ہوئے ملازمین نے اپنے دفتر کے سامنے […]

کشمیر ہاؤس اسلام آباد کے وی وی آئی پی بلاک کی ناقص تعمیر کا سخت نوٹس، وزیر اعظم نے ذمہ دار افسران کو معطل کر کے تھرڈ پارٹی سے انکوائری کا حکم دیدیا

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کشمیر ہاؤس اسلام آباد کے وی وی آئی پی بلاک کی ناقص تعمیر کا سخت نوٹس لے لیا ۔اسٹیٹ افسرایس ڈی او اور اورسیئر معطل، تھرڈ پارٹی سے تحقیقات کرانے احکامات جاری ,ڈی جی […]

آزاد کشمیر ، نئے سال کے بجٹ کی تیاری، وزیر خزانہ عبدالماجد خان کی صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود سے مشاورت

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ ,امداد باہمی اور ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان نئے مالی سال کے بجٹ سے متعلق صدرآزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے مشاورت کیلئے ایوان صدر کشمیر ہاوس اسلام آباد پہنچ گئے ۔صدر آزاد ریاست جموں وکشمیر […]

حکومت آزادکشمیر میڈیا کی ترقی کیلئے تمام وسائل فراہم کریگی، معاون خصوصی برائے اطلاعات چوہدری رفیق نیر کی اطلاعات کی بریفنگ کے بعد گفتگو

مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزادکشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے عصر حاضر میں میڈیا کے کردار کوانتہائی اہم قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا یے کہ حکومت آزادکشمیر میڈیا کی ترقی کیلئے تمام […]

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے دوججز کی تقرری کے خلاف دائر رٹ پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ کے چیف جسٹس راجہ صداقت حسین نے سپریم کورٹ کے دوججز کی تقرری کے خلاف ہائی کورٹ میں دائررٹ پٹیشن ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کر دی جبکہ ہائیکورٹ کے چھ ججز کی تقرری کو کالعدم […]

ودائ نیلم میں بجلی کے ٹرانسفارمر چوری کرنے کی مسلسل 9ویں واردات، محکمہ اور پولیس چوروں کے سامنے بےبس ہو گئے

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں بجلی کے ٹرانسفارمر کی چوری کی انوکھی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، وادی نیلم کے مختلف مقامات پر ٹرانسفارمر چوری کر کے علاقہ مکینوں کو بجلی کی سہولت سے محروم کرنے کی 9ویں واردات گزشتہ […]

راولاکوٹ میں جرنلسٹس کالونی کے لئے زمین مہیا کرکےصحافیوں کو درپیش مسائل حل کیے جائیں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی سینٹرل یونین آف جرنلسٹس ضلع پونچھ کے صدر سے گفتگو

اسلام آباد(پی آئی ڈی ) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ میڈیا نے اس خطے کی تعمیر و ترقی، گڈ گورننس، میرٹ کے قیام سمیت تحریک آزادی کشمیر کے لیے بہترین کام کیا۔ پونچھ ڈویژن کے صدر مقام راولاکوٹ میں […]

مظفر آباد، گونگے بہرے بہن بھائیوں کا کفیل 13 سالہ بھائی لاپتہ، بانڈی ستانہ کی خاتون چار روز سے لاپتہ بیٹے کی تلاش میں دربدر

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی تحصیل نصیر آباد پہٹکہ کے گاوں بانڈی ستانہ کی رہائشی خاتون چار روزسے لا پتہ اپنے 13سالہ بیٹے اکرم کاظمی کی تلاش میں مزکری ایوان صحافت مظفرآباد پہنچ گئی ۔اپنے معذور والد اور گونگے بہرے بہن بھائیوں کی […]

مظفر آباد، منشیات فروش سگے بھائیوں کو گرفتار کرانا جرم بن گیا، لوئر پلیٹ کی رہائشی خاتون نے ارباب اختیار سے تحفظ کی اپیل کر دی

مظفرآباد (پی این آئی) منشیات فروشوں کیخلاف پولیس ایکشن کروانا میرا جرم بن گیا۔تھانہ سٹی پولیس مظفرآباد مجھےتحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔منشیات فروش بھائیوں نے مجھ پر ظلم کے پہاڑ توڑ ڈالے ہیں۔ بدترین تشدد کرنے کےبعد اب جان سے مارنے کی دھمکیاں […]

صدر آزاد کشمیر سے سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کی ملاقات، پاکستان اور آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مظفرآباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے سابق وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور کی اہم ملاقات۔ گڈ گورنس کے قیام سمیت آزادکشمیر کے آئینی اور سیاسی معاملات پر تبادلہ خيال کیا گیا۔سابق وفاقی وزیر برائے امور […]

close