وادی نیلم میں طوفانی بارش، لیسواء زیرو پوائنٹ سے شاہراہ نیلم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہو گئی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) وادی نیلم میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی۔ لیسواء زیرو پوائنٹ سے شاہراہ نیلم نالے میں طغیانی اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی ۔فلاکن گاؤں میں ایوب عباسی نواب اعوان اور سجاد کے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر نے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے بے بنیاد مقدمہ میں متوقع سزا کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردارتنویر الیاس خان نے بھارتی عدالت کی جانب سے آزادی پسند کشمیری راہنما یاسین ملک کو بے بنیاد مقدمہ میں متوقع سزا کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے کرنے کا اعلان کردیا ۔   اسلام […]

یسین ملک کو بھارت جھوٹے اور فرضی مقدمے میں سزا دینا چاہتا ہے، آزاد جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نےپاکستان کی قومی قیادت سےکشمیر کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی آئی ڈی)آزاد جموں و کشمیر کے وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی خواجہ فاروق احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی قیادت کشمیر کے حوالے سے کل جماعتی کانفرنس بلائے۔مودی نے مسئلہ کشمیر سے دنیا کی توجہ ہٹانے کیلیے تسلسل کے […]

ثقافتی سرگرمیاں کسی بھی معاشرے میں مثبت رجحان پیدا کرتی ہیں، صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا ثقافتی سرگرمیوں کے فروغ پر زور

کھوئیرٹہ (پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ثقافتی سرگرمیاں کسی بھی معاشرے میں مثبت رجحان پیدا کرتی ہیں۔ لہذا ان سرگرمیوں کے فروغ کے لئے حکومتی اور نجی سطح پر اقدامات اُٹھانے کی ضرورت ہے۔کھوئیرٹہ میرا دوسرا […]

صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کادورہ کوٹلی، فاتحہ خوانی کیلئے درگاہ اگہار شریف پر حاضری دی، ملک و قوم کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے خصوصی دعا بھی کی

کوٹلی،کھوئیرٹہ (پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اپنے دورہ کوٹلی کے دوران درگاہ اگہار شریف پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی اور اس موقع پر انہوں نے ملک و قوم کی سلامتی اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لئے […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کے ویژن کے مطابق 15روزہ صفائی مہم، دوسرے روزبھی 55ٹن کوڑا کرکٹ اٹھایا گیا، درجنوں ریڑھیاں ہٹائی گئیں اور نالیوں کی صفائی

مظفرآباد(پی آئی ڈی) ترجمان ضلعی انتظامیہ مظفرآبادنے کہا ہے کہ وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے ویژن کے مطابق 15 روزہ صفائی مہم کے دوسرے دن بھی شہر کے مختلف علاقوں سے 55ٹن کوڑا کرکٹ / ملبہ اٹھانے کے علاوہ،65تھڑہ ریڑھی کو ہٹایا گیا اور […]

آزادکشمیر، پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود وترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی کو محکمہ سماجی بہبود وترقی نسواں کی جانب سے محکمانہ بریفنگ، آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز پر غور

مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود وترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی کو محکمہ سماجی بہبود وترقی نسواں کی جانب سے محکمانہ بریفنگ۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ کے لیے تجاویز کو بھی زیرغور لایا گیا۔ سیکرٹری سماجی بہبود سردار جاوید ایوب نے […]

کشمیری حریت پسند یاسین ملک کی بیٹی کی باپ سے جدائی، روداد سن کر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس رو پڑے

  اسلام آباد (آئی اے اعوان) آٹھ سال سے باپ کی شفقت سے محروم یاسین ملک کی دس سالہ بیٹی رضیہ سلطانہ کی باپ سے جدائی کی روداد سن کر وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس رو پڑے۔ بھارت کی جانب سے من گھڑت الزامات اور […]

مظفرآباد، مقبوضہ کشمیر میں جدجہد آزادی کے عظیم شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سیمینار اور ریلی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میں جدجہد آزادی کے عظیم شہداء میر واعظ مولوی محمد فاروق, اورخواجہ عبدالغنی لون سمیت دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں سیمینارکا انعقاد کیا گیااور ریلی نکالی گئی ۔ […]

سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے آزاد کشمیر حکومت سے اختیارات واپس لینے، تیرہویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے کی صورت میں احتجاجی تحریک کی دھمکی دے دی

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما اورآزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر حکومت سے اختیارات واپس لینے اور تیرویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے کی صورت میں آزادکشمیر کے گلی کوچوں میں احتجاجی تحریک چلانے کی […]

آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا پبلک سروس کمیشن کو امیدواروں سے شیڈول کے مطابق امتحان لے کر حتمی فیصلہ تک جوابی کاپیاں سیل کرنے کا حکم

مظفرآباد (پی این آئی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی سربراہی میں قائم کے لارجر بنچ نے پبلک سروس کمیشن کو امیدواروں سے شیڈول کے مطابق امتحان لے کر حتمی فیصلہ تک جوابی کاپیاں سیل کرنے کا حکم دے […]

close