حلقہ پانچ پونچھ کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہوں، ایک ایک روپیہ عوامی فلاح و بہبود پر خرچ ہو گا ، حلقہ پانچ پونچھ کی یونین کونسلز کے عوام سے وزیر اعظم آزاد کشمیر کا خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویرالیاس خان نے کہا ہے کہ عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لئے جدید اصلاحات لائی جا رہی ہیں عوامی مسائل کا حل حکومت کا نصب العین ہے۔ حلقہ پانچ پونچھ کے مسائل سے […]

یاسین ملک کو عمر قید، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا معاملہ عالمی فورم پر لانےکا اعلان، تما م اخراجات حکومت آزاد کشمیر برداشت کرے گی

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے تحریک آزادی کشمیر کے راہنما یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی جانب سے دی جانے والی عمر قید کی سزا کے خلاف مقدمہ عالمی فورمز پر لانے کا […]

نجی کالج کی بس دیولیاں کے مقام پر بے قابو ہو کر پہاڑی سے ٹکرا گئی، 8 طلبہ زخمی ہو گئے، حادثہ بریک فیل ہونے سے پیش آیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے مطالعاتی دورہ پرجانے والے راولاکوٹ کے علاقہ تھوراڑ کے نجی کالج کی بس دیولیاں کے مقام پہاڑی سے جا ٹکرائی۔ بس حادثہ میں 8 طلبا زخمی ہوگئے ۔حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔راولاکوٹ […]

جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے، وادی نیلم میں نالے کی طغیانی میں پھنسی سیاحوں کی گاڑی کو علاقہ مکینوں نے بچا لیا

مظفرآباد (پی این آئی) جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے، آزادکشمیر کی وادی نیلم میں سیماری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی اچانک نالے میں آنے والی طغیانی میں پھنس گئی علاقہ مکینوں نے سیاحوں کو سیلابی ریلے کی نذر ہونے سے بچالیا ۔آزادکشمیر کی […]

پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے، کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے، سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا تقریب سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) پاکستان کا ایٹمی پروگرام خطہ میں امن کا ضامن ہے ایٹمی پروگرام میں حصہ لینے والے تمام سائنسدان قوم کے محسن ہیں کنٹرول لائن کے آر پار بسنے والے کشمیری 28 مئی کے دن کو نہیں بھول سکتے ۔پاکستان کا ناقبل […]

بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں حریت پسند یاسین ملک کو کس طرح رکھا گیا ہے؟ تفصیلات کا انکشاف

سری نگر (پی این آئی) بھائی کی غیر قانونی کی عدالت سے جھوٹے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو سخت سیکورٹی میں بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل کے ایک الگ سیل میں رکھا گیا ہے۔ بدنام […]

مقبوضہ کشمیر کے عوام کی آواز ہر فورم پر پہنچائی جائے گی، معاون خصوصی چوہدری رفیق نیئر کی عوامی وفود سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، سمال انڈسٹریز کارپوریشنز و ماحولیات چوہدری محمد رفیق نیئر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کی حکومت عام آدمی کی زندگی کو آسان بنانے اور اسکی دہلیز پر سہولیات کی […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سے وزیر خزانہ، چیف سیکرٹری اور سیکرٹری مالیات کی ملاقات نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری اورمجوزہ ٹیکس اصلاحات پر بریفنگ

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیو عبدالماجد خان، چیف سیکرٹری محمد عثمان چاچڑ اورسیکرٹری مالیات عصمت اللہ شاہ نے آمدہ بجٹ کے حوالہ سے ملاقات کی۔وزیر اعظم کو […]

مہنگائی کے خوفناک اثرات مظفر آباد بھی پہنچ گئے، آٹے کے 10 کلو تھیلے کی قیمت میں 90 اور 20کلو کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ

مظفر آباد (آئی اے اعوان) مہنگائی کے خوفناک اثرات اسلام آباد سے مظفر آباد بھی پہنچ گئے ہیں۔پٹرول کی قیمت میں ہوشربا اضافے کے بعد حکومت پاکستان نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ کر دیاہے۔ جس کے نتیجے میں 20 کلو […]

یاسین ملک کو سزا کے خلاف صدر آزاد کشمیر کا اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو خط، کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے اقوم متحدہ اپنا کردار ادا کرے

مظفرآبا د ( پی این آئی) صدر آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سیکرٹری انتونیو گتریس ے نام لکھے گئے ایک خط میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں اورحریت رہنماء یاسین ملک کو بھارتی عدالت کی طرف […]

وادی نیلم، یاسین ملک کو سزا کے خلاف بھارتی مورچوں کے سامنے زبردست احتجاجی مارچ

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں کنٹرول لائن کے قریب بھارتی فوج کے مورچوں کے سامنے کشمیری مظاہرین نے معروف آزادی پسند راہنمامحمد یاسین ملک کو بھارتی عدالت سے عمر قید کی سزا سنائے جانے کی خلاف احتجاجی مارچ کیا ۔مظاہریں […]

close