مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع باغ نندرائی کے مقام پر مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں ڈرائیور عبد الباسط سمیت دو افرادجاں بحق جبکہ 9 مسافر زخمی ہوگئے ۔جیپ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بنی منہاساں کا رہائشی نوجوان ڈرائیور […]
راولاکوٹ (پی این آئی) سولہویں سالانہ کل پاکستان قومی مقابلہ حسن نعت 2022 میں نجی کالج راولاکوٹ کے ہونہار طالبعلم سعد شکیل نے ضلعی سطح پر اول پوزیشن حاصل کر لی۔ پوزیشن حاصل کرنے پر سیا سی وسماجی حلقوں سمیت عوام علاقہ نے ڈائریکٹر راجہ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی نے سندھ اور پنجاب کی حکومتوں کو پانی کے بحران ماحولیاتی بگاڑ اور موسمیاتی تبدیلیوں کی تباہ کاریوں سے خبردار کرتے آزادکشمیر حکومت کو جنگلات کے تحفظ کیلئے بجٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا سپیکر اسمبلی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے وزیر خزانہ عبد الماجد خان اور پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی سردار جاوید ایوب کے درمیان صلح ہوگئی۔پیر کے روز آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کو کھری کھری سنائیں ۔آستینیں چڑھا کر […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وفاقی حکومت نے آزادکشمیر کے ترقیاتی بجٹ میں 5عشاریہ 2 بلین اور غیر ترقیاتی بجٹ میں 7 بلین روپے کی کٹوتی کردی ہے آزادکشمیر حکومت کے پاس 14 بلین روپے شارٹ فال پورا کرنے کیلئے فنڈز نہیں آزادکشمیر کابینہ کے وزراء […]
مظفر آباد (پی این آئی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی اور سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے 13 ویں آئینی ترمیم کو حکومت کی جانب سے ختم کیے جانے کے امکان سے متعلق قرارداد پڑھنے کے […]
مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر کے طلباء طالبات کیلئے بڑی خوشخبری آزادکشمیر میں سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے مسودہ قانون آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سٹوڈنٹس یونین کی بحالی کیلئے اتفاق رائے پیدا ہوگیا ہے آزادجموں […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہبازشریف نے 45 ارب روپے لاگت کے مظفرآباد مانسہرہ ایکسپریس وے منصوبہ کے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیراعظم میاں شہبازشریف نے اپنے بڑے بھائی سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے دورے حکومت میں آزادکشمیر کے عوام […]
چکسواری (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کہا ہے کہ ہم عوامی مسائل کے حل کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں رکھیں گے چکسواری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے۔ بالخصوص رٹھوعہ ہریام برج کا کام جلد […]
پشاور (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ دین پھیلانے اور مخلوق کو خالق سے جوڑے رکھنے میں اولیائے کرام نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔اولیائے کرام نے اس خطے میں دین اسلام کا نور پھیلانے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی نیلم میں شاردہ کے نواحی علاقہ لسیاں کے مقام ماں اور تین بچوں کی پراسرار موت پولیس اور علاقہ مکینوں کیلئے معمہ بن گئی۔ پولیس نے منیر احمد کے گھر سے اسکی اہلیہ اختر بی بی بیٹی عابدہ، […]