مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ۔9 جون کو طلباء طالبات اپنے دوستوں اور اساتذہ سے کریں گے الوداعی ملاقاتیں۔ 10 جون کو ہوگا چھٹی کا پہلادن اور سکول بند ہوں گے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی میں سیاحت کے فروغ کیلئے 15 روزہ سیاحتی میلا جولائی کے وسط میں شروع ہو گا۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے سیاحتی میلے کی تیاریوں کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ 50 ہزار سیاحوں کی […]
جہلم ویلی(آئی این پی)وزیراعظم آزادجموں وکشمیرسردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ پنچائیت،جرگہ سسٹم اور پرانا چوکیدارانہ نظام بحال کرنے جا رہے ہیں،وزارتوں کوکارکردگی دکھانے کے لیے تین ماہ کا وقت دیا ہے،جو کارکردگی نہیں د کھائے گا اسے تبدیل کیاجائے گا،صحافی بغیر بندوق […]
جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کا ایک روزہ دورہ جہلم ویلی، اہلیان جہلم ویلی کا تاریخی خیر مقدم،جہلم ویلی انٹری پوائنٹ سے لیکر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر تک عوام الناس کی جانب سے جگہ جگہ استقبال، ہر طرف […]
جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کو دورہ جہلم ویلی آمد پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر میں آزادکشمیر پولیس کی جانب سے سلامی دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم آزادکشمیر نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کا افتتاح کیا۔وزیراعظم آزادکشمیر نے نئی […]
مظفرآباد/راولاکوٹ (آئی اے اعوان) راولاکوٹ آزادکشمیر میں پنجاب کی ٹیم نے اسلام آباد کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ میں فتح کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ اسلام آباد کی ٹیم بہترین کھیل پیش کرنے […]
مظفرآباد/راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے خوبصورت سیاحتی مقام راولاکوٹ میں جاری آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ کے دوران اسلامیہ کالج راولاکوٹ کی پرنسپل اپنے سٹاف اور طلبات کے ہمراہ ہاکی اسٹیڈیم پہنچ گئیں طالبات نے پاکستان کی خواتین ہاکی کو راولاکوٹ کوٹ میں […]
مظفرآباد / راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ میں خیبر پختونخواہ کی ٹیم نے سندھ ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر تیسری پوزیشن اپنے نام کرلی ۔ راولاکوٹ آزادکشمیر کے ہاکی اسٹیڈیم میں سندھ اور خیبرپختونخواہ کی ٹیموں […]
مظفرآباد / راولاکوٹ (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے محکمہ کھیل امور نوجوانان اور ثقافت کے زیر اہتمام وادی پرل راولاکوٹ میں جاری آل پاکستان بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ میں پنجاب اور اسلام آباد کی ٹیمیں خیبر پختونخواہ اور سندھ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر حکومت نے ریاست کے تمام اضلاع میں قائم نجی تعلیمی اداروں کے اساتذہ کی کم از کم تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔آزادکشمیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں پرائمری ،جونئیر اور سینئر اساتذہ کی […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کی وادی پرل راولاکوٹ میں محکمہ کھیل امورنوجوانان اور ثقافت کے زیر اہتمام کھیلا جانے والے بین الصوبائی ہاکی ٹورنامنٹ منٹ میں پنجاب, اسلام آباد سندھ اور خیبر پختونخواہ کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ گلگت بلستان اور آزادکشمیر […]