آزاد کشمیر، پٹوری حلقہ دومیل کے دفتر میں درخواست گذار سے رشوت کی ویڈیو، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے پٹواری سعید عباسی، محکمہ تعلیم کے ملازم عمران کیانی کو معطل کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے دارالحکومت میں پٹواری حلقہ دومیل کے دفتر میں درخواست گزار سے مبینہ طور پر رشوت کی وصول کرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوتے ہی وزیر اعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے سختی سے نوٹس لے لیا […]

آزاد کشمیر پریس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چیئرمین اور وائس چیئرمین کی الوداعی تقریب، جسٹس صداقت حسین راجہ، چوہدری رفیق نیئر اور سردار ذوالفقار علی کا خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی ) چیف جسٹس آزاد کشمیر ہائی کورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ نے کہا ہے کہ قلم کے ساتھ انصاف معاشرے کی بنیادی ضرورت ہے، جو لوگ قلم کے ساتھ انصاف کرتے ہیں ہر دو جہاں میں عزت و تکریم ان کا […]

مذمتی بیانات نے بھارت کا کچھ نہیں بگاڑا، وقت آ گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو سفارتی سطح پر جارحانہ انداز میں اٹھایا جائے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جمو ں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے75 سالہ مذمتی بیانات اور جلسے جلسوں نے ہندوستان کا کچھ نہیں بگا ڑا،اب وقت آ گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو […]

مسئلہ کشمیر پر توجہ کے لیےجرمنی،جاپان، ساوتھ افریقہ جیسے ممالک میں بھی جانا چاہیے،اقوام عالم کو بھارتی مظالم سے آگاہ کرنا ضروری ہے، راجہ فاروق حیدر کا آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب

مظفرآباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن آزاد جموں وکشمیر رہنما اور آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں دی جانے والی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، بھارتی ظلم وجبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کرسکا، […]

آزاد کشمیر پریس فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے 12 نومنتخب ممبران نے حلف اٹھا لیا، چیئرمین پریس فاونڈیشن جسٹس سردار لیاقت حسین حلف برداری کی تقریب کے مہمان خصوصی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر پریس فاونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز نے 12 نومنتخب ممبران نے حلف اٹھا لیا ۔چیئرمین آزادجموں وکشمیرپریس فاونڈیشن جسٹس سردار لیاقت حسین نے ان سے حلف لیا تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پریس فاونڈیشن جسٹس […]

مظفر آباد، حادثات و موسمی اثرات سے ناکارہ ہونے والی گاڑیوں کی نیلامی، 5 کروڑ 45 لاکھ 49 ہزار 963 روپے کی آمدن ، کسی کو نوازنے کے تاثر کی تردید

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر حکومت نے غیرملکی اور عالمی اداروں کے تعاون سے مکمل ہونے والے منصوبوں میں استعمال ہونے والی حادثات اور موسمی اثرات سے ناکارہ ہونے والی گاڑیوں کو حکومت کے نام رجسٹرڈ کروا کر نیلام کرنے سے 5 کروڑ 45 لاکھ […]

کوہالہ، فیصل آباد سے سیرکے لیے آنے والی گاڑی نالے میں جا گری،ایک جاں بحق، دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے، چار کی حالت تشویشناک

مظفرآباد (پی این آئی) فیصل آباد سے آزادکشمیر کی دلکش وادیوں سیروتفریح کیلئے آنےوالے خاندان کی گاڑی کوہالہ کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر نالے کے کنارے جاگری کار حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے پولیس […]

آزاد کشمیر بجٹ کٹوتی سے مالی بحران سنگین، حکومت کو تنخواہ اور پنشن کی ادائیگی کیلئے سٹیٹ بینک سے او ڈی لینا پڑے گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) حکومت پاکستان کی آزادکشمیر کے بجٹ پر کٹوتی کے نتیجہ میں آزاد ریاست جموں وکشمیر میں مالی بحران پیدا ہونے کاامکان بڑھ گیا حکومت کو ملازمین کی تنخواہیں اور پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی کیلئے سٹیٹ بینک سے او ڈی لینا […]

نندرائی ضلع باغ جیپ حادثہ، آٹھ دن کے دولہے سمیت 3افراد جاں بحق، 9 زخمی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع باغ نندرائی کے مقام پر مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں ڈرائیور عبد الباسط سمیت تین افرادجاں بحق جبکہ 9 مسافر زخمی ہوگئے ۔جیپ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بنی منہاساں کا رہائشی نوجوان ڈرائیور […]

مانک پیاں مہاجرین کی بستی کیلئے دریائے جہلم پر پل کی تعمیر کا سنگ بنیاد، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وعدہ پورا کردیا

مظفرآباد (پی این آئی)  وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے مانک پیاں مہاجرین کی بستی کیلئے دریائے جہلم پر 6 کروڑ 22 لاکھ روپے لاگت سے پل کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ مہاجرین سے کیا وعدہ پورا کردیا وزیر اعظم سردار […]

نندرائی ضلع باغ جیپ حادثہ، آٹھ دن کے دولہے سمیت دو افرادافراد جاں بحق، 9 زخمی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزادکشمیر کے ضلع باغ نندرائی کے مقام پر مسافر جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجہ میں ڈرائیور عبد الباسط سمیت دو افرادجاں بحق جبکہ 9 مسافر زخمی ہوگئے ۔جیپ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے بنی منہاساں کا رہائشی نوجوان ڈرائیور […]

close