مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے وارڈ وائز ووٹر فہرستیں مکمل کر لی، اس سلسلہ میں عوام الناس اپنا نام اور متعلقہ وارڈ ڈسٹرکٹ رجسٹریشن افسر کے دفتر میں چیک کر سکتے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کی آن لائن […]
مظفرآباد (پی آئی ڈی) سیکرٹری ایس ڈی ایم اے محمد شاہد ایوب نے ہمراہ ڈائریکٹر ایس ڈی ایم اے مون سون بارشوں کے متوقع سپیل کے پیشِ نظردارالحکومت مظفرآباد کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ اور نالہ جات کا معائنہ کیا ۔ دوران معائنہ سیکرٹری […]
مظفرآباد(پی این آئی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پونچھ میں 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے،5مریض صحت یاب ہوئے، 79افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔آزادکشمیرمیں اب تک420322افرادکے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے ہیں 43413افراد […]
اسلام آباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ آزاد میں کوئی قانون قرآن وسنت سے بالاتر نہیں ہوسکتا جلد سیرت کانفرنس بلا کر اس بات کا دوبارہ جائزہ لیں گے کہ کوئی قانون قرآنی وسنت سے منافی تو […]
راولاکوٹ (پی این آئی) محکمہ صحت کے زیر اہتمام 4 سے 9 جولائی تک آزاد کشمیر میں ماں اور بچے کی صحت کا ہفتہ منایا جائے گا آزادکشمیر کے 3لاکھ 88 ہزار بچوں کو امیونیٹی خوراک دی جاے گی جبکہ گھروں میں جا کر خواتین […]
مظفرآباد (پی این آئی) وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہاہے کہ پاکستان کی مسلح افواج پیشہ وارانہ مہارت سے سرشار دنیا کے ہر مظلوم طبقے کی آواز ہیں۔ دنیا کی کوئی طاقت دفاعی سرحدوں کی محافظ فوجوں کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) مانسہرہ مظفرآباد 26 عشاریہ 6 کلو میٹر ایکسپریس وے کی تعمیر کے منصوبہ کی تکمیل سے دارالحکومت مظفرآباد کا راولپنڈی، اسلام آباد اور پشاور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں سے زمینی فاصلہ کم ہو جائے گا۔ ہزارہ موٹروے سے سفر کرنے […]
مظفرآباد(پی این آئی)صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں اہم تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر تشویش کا اظہار […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد کشمیر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 7افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں سے3کا تعلق مظفرآباد، 1کاجہلم ویلی، 1کا نیلم، 1کا پونچھ اور1کا باغ سے ہے،4مریض صحت یاب ہوئے، 169افراد کے کورونا وائرس کے شبہ میں ٹیسٹ لیے گئے […]
مظفرآباد(پی آئی ڈی)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی طرف سے بلدیاتی انتخابات 2022ء کے انعقاد کے لئے تیاری حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔حلقہ بندیوں کی تیاری اور نوٹیفکیشن کے بعد بلدیاتی انتخابات کے لئے ووٹرز فہرست کی UpdationاورRe-arrangmentکا مرحلہ مکمل کرتے ہوئے اب […]
مظفرآباد(پی این آئی)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جنرنلسٹس کے وفد کا پی آئی ڈی کمپلیکس مظفرآباد کا دورہ، ڈائریکٹر جنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال نے محکمہ کے افسران کے ہمراہ وفد کا خیر مقدم کیا۔ وفدنے پی آئی ڈی آزادکشمیر کے مختلف شعبہ جات کا […]