آزاد کشمیر ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے خواجہ مقبول وار کو ایڈووکیٹ جنرل کے منصب پر بحال کر دیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے خواجہ مقبول وار کو ایڈووکیٹ جنرل کے عہدے پر بحال کر دیا۔ اپیل کی سماعت کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ مقرر کردیاگیا سماعت 20 […]

خیرات نہیں، حق مانگتے ہیں، وفاقی حکومت 49 ارب ترقیاتی بجٹ فراہم کرے ورنہ آزاد کشمیر اسمبلی میں بجٹ پیش نہیں کریں گے، وزراء کی دہمکی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) ہم خیرات نہیں اپنا حق مانگتے ہیں ۔وفاقی حکومت ترقیاتی منصوبوں کیلئے 49 ارب فراہم کرے ورنہ آزاد کشمیر اسمبلی میں بجٹ پیش نہیں کریں ۔کیا حکومت پاکستان کے نزدیک آزاد ریاست جموں و کشمیر کی اہمیت نالہ لئی سے زیادہ […]

ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)آزادکشمیر ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا تیرہواں اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی)ایڈیشنل چیف سیکرٹری (ترقیات)آزادکشمیر ڈاکٹر ساجد محمود چوہان کی زیر صدارت آزادکشمیر ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا رواں مالی سال کا تیرہواں اجلاس سوموار کے روز منعقدہ ہوا، اجلاس میں پلاننگ کمیشن،وزارت امور کشمیر اور محکمہ مالیات کے سینئر آفیسران کے علاوہ متعلقہ […]

وفاق کی جانب سے جب تک بجٹ پر کٹ کا معاملہ حل نہیں ہوتا،آزادکشمیر کا بجٹ پیش کرنا بے معنی ہوگا، پروفیسر تقدیس گیلانی

مظفرآباد(پی آئی ڈی)حکومت آزادجموں وکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود وترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت اس وقت قومی مالیاتی بحران سے گزر رہی ہے،ایسے حالات میں سب کو یکجا ہو کر اپنا کردارادا کرنے کی ضرورت ہے، وفاق کی […]

نوجوانوں کو روزگار کی طرف لانے کے لیے جامع پروگرام لا رہے ہیں،وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے خوشخبری سنا دی

مظفرآباد (پی آئی ڈی)وزیرا عظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو روزگار کی طرف لانے کے لیے جامع پروگرام لا رہے ہیں،ریاست کے بہترین مستقبل کے لیے متحرک، فعال اور اہل نوجوانوں کو کردار ادا چاہیے۔ اہل نوجوانوں کو […]

مظفرآباد، سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کی بارشوں کے دوران کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاریاں شروع کر دیں

مظفرآباد (پی این آئی) سٹیٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے آزاد کشمیر میں مون سون کی بارشوں کے دوران کسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمبٹے کیلئے تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ مظفرآباد اور خیبر پختونخواہ کے سنگم پر واقع پتریینڈ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیم میں […]

آزاد کشمیر، پیر چناسی کے میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر، فرینڈز کرکٹ کلب نے ٹرافی جیت لی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سخت گرمی میں سرد موسم کے مزے، آزاد کشمیر کے سیاحتی مقام پیر چناسی کے دامن میں چاروں اطراف سے سرسبز شاداب جنگلات میں واقع میدان میں پانچ روز تک جاری رہے والا بائیسویں سپرسراں کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہو گیا […]

آزاد کشمیر، بجٹ پر کٹ لگنے کی صورت میں بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی زیر صدارت کابینہ کا غیر معمولی اجلاس

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت آئندہ بجٹ کے حوالہ سے کابینہ کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں حکومت پاکستان کی جانب سے آزاد کشمیر کے بجٹ پر کٹ لگنے کی صورت […]

برمنگھم، برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کے حوالے سے بہتر کردار ادا کر سکتے ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا تقریب سے خطاب

برمنگھم(پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل اور مقبوضہ کشمیر میں جاری بربریت کو رکوانے کے لیے بہتر طور پر اپنا رول ادا کر سکتے ہیں۔ اس لیے برطانیہ […]

لیپہ ویلی، لاہور سے سائیکل پر لیپہ پہنچنے والے نوجوان کے اعزاز میں پاک فوج کے مقامی یونٹ کی تقریب

وادی لیپہ (پی آئی ڈی) نیشنل سائیکلسٹ عامر شہزاد اعوان جو آزاد کشمیر میں سیاحت کی پروموشن اور لوگوں کے اندر سیاحت کی آگاہی فراہم کرنے کی خاطر لاہور سے لیپہ بذریعہ سائیکل لیپہ پہنچے تو پاک فوج کی مقامی یونٹ نے ان کے اعزاز […]

آزاد کشمیر، سرکاری اور نجی جنگلات میں کٹائی پر پابندی کے باوجود درختوں کی بےدریغ اور غیر قانونی کٹائی سلسلہ جاری

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے سرکاری اور نجی جنگلات میں سبز درختوں کی کٹائی پر پابندی کے باوجود جنگلات کی بےدریغ اور غیر قانونی کٹائی سلسلہ جاری ہے۔ پیر چناسی کے دامن میں سپرسراں کے جنگلات میں سبز درختوں کی جڑوں اور تنوں […]

close