بھارتی جبر و استبدد، کرفیو اور بندوقوں کے سائے میں کلمہ حق کہنے والے کشمیریوں کو سلام پیش کرتا ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا عیدالاضحی کے لیے پر پیغام

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج عید الاضحی کے مقدس دن اللہ رب العزت سے دعا کرتا ہوں کہ جس طرح اس نے حضرت ابراہیم ؑکو ان کی قربانی قبول کرکے سرخرو کیا اسی […]

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کی ملاقات، اہم سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت ریشہ دوانیوں میں مصروف ہے اور وہاں پر بہت بڑے پیمانے پر ظلم ہو رہا ہے اس کے لیے ہمیں بین الاقوامی حمایت کی […]

کشمیری قوم سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے انسانی تاریخ کی بے مثال قربانیاں پیش کر رہی ہے، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کا عیدالاضحی کے موقع پر پیغام

مظفرآباد (آئی اے اعوان) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ عید الاضحی کے مقد س و محترم دن کے موقع پر میں ملت اسلامیہ کے تمام افراد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔عید الاضحی کے مذہبی تہوار کے پس منظر […]

برہان وانی شہید نے قربانی دے کر تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی، وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا برہان الدین وانی کے یوم شہادت پر خصوصی پیغام

مظفرآباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ برہان وانی شہید نے قربانی دے کر تحریک آزادی کشمیر کو جلا بخشی۔ شہید برہان وانی کا مشن جاری و ساری رہے گا۔شہید برہان وانی کی یوم شہادت […]

سیز فائر لائن کے دونوں اطراف آزادی شہید برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت یوم مزاحمت کے طور پر منایا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) سیز فائر لائن کے دونوں اطراف آزادی پسند کشمیری کمانڈر شہید برہان وانی کا چھٹا یوم شہادت یوم مزاحمت کے طور پر منایا گیا۔ مظفرآباد کے آزادی چوک میں پاسبان حریت جموں وکشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب کے دوران 313 […]

مظفرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے شہر کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے بڑا سنگ میل عبور کر لیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان) مظفرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے مظفرآباد شہر کو دارالحکومت کے شایان شان بنانے کیلئے بڑا سنگ میل عبور کر لیا ہے گزشتہ چھ ماہ کے دوران ادارہ کی آمدن 7 لاکھ روپے ماہانہ سے بڑھا کر 1 کروڑ 41لاکھ تک پہنچا کر […]

آزاد کشمیر، سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی تیاری، مانیٹرنگ ٹیمیں مقرر کر دی گئیں

مظفرآباد (پی آئی ڈی) کمشنر آفس مظفرآباد سے جاری ہونے والی پریس ریلیز کے مطابق قومی اداروں، شخصیات، نظریات کیخلاف سوشل میڈیا پر تبصرہ اور کمنٹس کرنا قانونی اور اخلاقی جرم ہے جو کہ قابل گرفت ہے لہذا سوشل میڈیا کے تمام ذرائع کو پروپیگنڈہ […]

صدر آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی کے مرکزی انچارج برائے اوورسیز عبداللہ ریار کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی انچارج برائے اوورسیز عبداللہ ریار کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز […]

پروفیسر تقدیس گیلانی کا ترقی نسواں اور سماجی بہبو د کے تحت چلنے والے مختلف اداروں کا معائنہ

میرپور (پی آئی ڈی) آزادکشمیر کی پارلیمانی سیکرٹری برائے سماجی بہبود و ترقی نسواں پروفیسر تقدیس گیلانی نے جمعرات کے روزیہاں ترقی نسواں اور سماجی بہبو د کے تحت چلنے والے مختلف اداروں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری کو ان سینٹرزکے بارے […]

کامسر کے مقام پر نصب کرش پلانٹ بند کرنے کے حکم پر عملدرآمد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی گئی

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فل بینچ نے دارالحکومت مظفرآباد میں کامسر کے مقام پر واقع کریش پلانٹوں سے پھیلنے والی آلودگی اور بیماریوں سے متعلق مقدمہ عنوانی اتفاق […]

فوڈ اتھارٹی کے ڈھانچہ ضلع اور تحصیل کی سطح تک لے جایا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اجلاس میں ہدایت

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان کی زیر صدارت فوڈ اتھارٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس۔وزیراعظم کی طرف سے کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت۔کمیٹی وزیر خوراک علی شان سونی کی سربراہی میں قائم کی گئی جس کے ممبران […]