بلدیاتی اداروں کے ذریعے اختیارات نچلی سطح تک منتقل کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی پریس کانفرنس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آج کا دن ریاست کی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے، آزادکشمیر میں 1991سے 31 سال بعدبلدیاتی الیکشن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے جس کا […]

آزاد کشمیر، چیف الیکشن کمشنر اور ممبران پولنگ کا جائزہ لینے پہنچ گئے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا اور سینئر ممبر الیکشن کمیشن راجہ محمد فاروق نیاز کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ۔چیف الیکشن کمشنر نے انتظامات اور پولنگ کے عمل کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر سیکرٹری الیکشن کمیشن […]

آزاد کشمیر، بلدیاتی الیکشن، آئی جی پولیس، اسٹیشن کمانڈر، کمشنر اور ڈی جی انفارمیشن کا مختلف پولنگ سٹیشنوں کا دورہ

مظفرآبا د(پی آئی ڈی)27اکتوبر 2022 آزادجموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے عمل جائزہ لینے کیلئے انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر ڈاکٹر امیر احمد شیخ، سٹیشن کمانڈرمظفرآباد بریگیڈ پاک آرمی،کمشنر مظفرآباد مسعودالرحمان، ڈائریکٹرجنرل اطلاعات راجہ اظہر اقبال اور ڈی آئی جی پولیس عرفان مسعود کشفی […]

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخابات، ووٹرز کو لیکر جانے والی جیپ کھائی میں جاگری، 6 خواتین جاں بحق, متعدد زخمی

نیلم (پی این آئی)آزادکشمیر کے علاقے وادی نیلم میں خواتین ووٹرز کو لے کر جانے والی جیپ کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 6 خواتین ووٹرز جاں بحق اور ڈرائیور سمیت 7 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق جیپ کو حادثہ دودھنیال کے علاقے […]

آزاد کشمیر، 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات، پہلے مرحلہ، تین اضلاع میں پولنگ آج ہو گی

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں 31 سال کے بعد پانچویں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل ،پہلے مرحلے میں مظفرآباد ڈویژن کے تین اضلاع نیلم ،جہلم ویلی اور مظفرآباد میں پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی ۔ […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے تین امیدواران کی وفات کے باعث متعلقہ وارڈز میں الیکشن کی سرگرمیاں معطل کر دیں

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے تین امیدواران براء لوکل کونسل کی وفات کے باعث متعلقہ وارڈز کی حد تک الیکشن کی سرگرمیاں معطل کر دیں تاہم ضلع کونسل کے الیکشن کے لیے مذکورہ وارڈز میں سرگرمیاں شیڈولکے مطابق جاری رہیں گی۔آزادجموں وکشمیر […]

ضروری سکیورٹی کے بغیر بلدیاتی انتخاب کا غیر جانبدار اور شفاف منعقد ہونا ناممکن نظر آتا ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدرخان

مظفرآباد(آئی اے اعوان )سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ ضروری سکیورٹی کے بغیر بلدیاتی انتخاب کا غیر جانبدار اور شفاف منعقد ہونا ناممکن نظر آتا ہے۔پہلے دن سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ایک ہی دن […]

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے شہری کی درخواست پر وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید کو نوٹس جاری کر دیا

مظفر آباد(پی آئی ڈی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے وزیر منصوبہ بندی و ترقیات چوہدری محمد رشید کو نوٹس جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو تحقیقاتی رپورٹ […]

بلدیاتی انتخابات، ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ہر شخص پر لازم ہے، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے وزیراعظم اور وزرا کرام کی جانب سے ترقیاتی سکیموں کے اعلانات کا نوٹس لے لیا

مظفر آباد(پی این آئی)آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کی جانب سے بلدیاتی انتخابات 2022کے سلسلہ میں جاری شدہ ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد ہر شخص پر لازم ہے لیکن آزادجموں وکشمیر الیکشن […]

عام انتخابات کی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی، وزیراعظم آزاد کشمیر

ہٹیاں بالا(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر و صدر پی ٹی آئی سردارتنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی طرح بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی اکثریت سے کامیابی حاصل کریگی۔ الیکشن کے بعد جہلم ویلی کا تفصیلی دورہ کروں […]

حکومت آزاد کشمیر کا سرمایہ کاروں کیلئے بڑا پیکج شروع کرنےکا فیصلہ

مظفرآباد(پی آئی ڈی)وزیر خزانہ و ان لینڈ ریونیور آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرعبدالماجد خان نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر سرمایہ کاروں کیلئے بڑا پیکج شروع کرنے جارہی ہے۔ آزادکشمیر میں سپیشل پیکج برائے کاٹیج انڈسٹری کے تحت سرمایہ کاروں کو مفت زمین جبکہ نئے سرمایہ […]

close