بلدیاتی الیکشن، الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے حکومت آزاد کشمیر کو 24 نومبر تک مطلوبہ سیکورٹی فورس فراہم کرنے کی ہدایت کر دی

مظفرآباد(آئی اے اعوان) آزادکشمیر میں بلدیاتی انتخابات کے پرامن غیر جانبدارانہ اور منصفانہ انعقاد کیلئے آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے حکومت آزادکشمیر کو 24 نومبر تک مطلوبہ سیکورٹی فورس فراہم کرنے کی ہدایت کردی ،حکومت پولنگ اسٹیشنز پر امن وامان کی ذمہ داری سے […]

پاکستان مسلم لیگ خان قیوم خان کا امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کو خطہ میں طاقت کے توازن امن اور پاکستان کی سلامتی کے خلاف تحریک کا آغاز

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) پاکستان مسلم لیگ خان قیوم خان نے امریکہ بھارت گٹھ جوڑ کو خطہ میں طاقت کے توازن امن اور پاکستان کی سلامتی کے خلاف تحریک کا آغاز مظفرآباد سے کردیا کل برطانیہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا پاکستان مسلم […]

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نےبلدیاتی انتخابات کے آزادانہ،منصفانہ اور پرامن انعقاد کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

مظفرآباد(آئی اے اعوان)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے 27 نومبرکو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آزادانہ،منصفانہ اور پرامن انعقاد کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے پولنگ سٹاف سے بدتمیزی،لڑائی جھگڑا کرنے پولنگ ایجنٹ کے امیدوار کونااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔آزاد جموں […]

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر کا وزیراعظم آزاد کشمیر کو وفاقی وزیر داخلہ سے بات کرنے کا مشورہ

جہلم ویلی (آئی اے اعوان )سابق وزیراعظم آزادکشمیر و مرکزی رہنما مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم جائیں جاکر وزیر داخلہ سے بات کریں حکومت پاکستان سے کہیں سیکورٹی فراہم کریں کیوں ایسا نہیں کیا جارہا عوام حکومتی […]

وزیراعظم آزادکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو آزادکشمیر میں سیاحت کے پو ٹینشل کے حوالہ سے مختلف علاقوں کا دورہ کروایا

مظفر آباد(آئی اے اعوان )وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر سردارتنویر الیاس خان نے سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو آزادکشمیر میں سیاحت کے پو ٹینشل کے حوالہ سے دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کروایا۔ وزیراعظم اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کو لوہار گلی سے مظفرآباد […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کادورہ باغ آزادکشمیر کے دوران ایم ٹی بی سی کے تعلیمی منصوبے ہیڈسٹارٹ سکول کا دورہ

باغ(آئی اے اعوان )صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نےدورہ باغ آزادکشمیر کے دوران ایم ٹی بی سی کے تعلیمی منصوبے ہیڈسٹارٹ سکول کا دورہ کیا ہیڈ سٹارٹ سکول کے مختلف شعبوں کا معائنہ کے دوران صدر آزادکشمیر نے ادارے میں جدید تعلیمی سہولیات […]

کوہالہ کے مقام پر پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرنےوالے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

مظفرآباد(آئی اے اعوان ) کوہالہ کے مقام پر پل سے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا کرخودکشی کرنےوالے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی دریا میں چھلانگ لگانے والا شخص کون تھا اور اس نے خودکشی کیوں پولیس اور انتظامیہ نے چھان بین شروع کردی […]

لندن، ہاؤس آف لارڈز، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بحث، لارڈ قربان نے حق ادا کر دیا، فہیم کیانی کا خراج تحسین

برمنگھم (پی این آئی) راجہ فہیم کیانی صدر تحریک کشمیر برطانیہ نے لار ڈ قربان حسین کی طرف ہاؤس آف لار ڈذ میں کشمیر کے مسئلہ پر آفیشیل بحث کروانے پر عالمی سطح پر 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات کے خلاف ایک بڑا کارنامہ […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سعودی عربیہ کے سفیر نواف بن سید المالکی سے تفصیلی ملاقات

اسلام آباد( پی آئی ڈی )صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی سعودی عربیہ کے سفیر نواف بن سید المالکی سے سعودی سفارتخانے میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر سعودی عرب کے سفیر نواف بن سید المالکی نے صدر ریاست آزاد جموں […]

انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ ورزی، آزاد جموں و کشمیر الیکشن نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے وضاحت طلب کر لی

مظفرآباد(آئی اے اعوان )آزاد جموں وکشمیر الیکشن نے اپوزیشن کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ ورزی پر وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے وضاحت طلب کرلی ہےالیکشن کمیشن نے وزیراعظم کی طرف سے انتخابی مہم کے دوران منصوبوں اعلانات […]

آزاد کشمیر میں کونسی جنگ لگی ہوئی ہے کہ رابطہ امن کمیٹیاں بنائی جا رہی ہیں؟ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی مخالفت

مظفرآباد(آئی اے اعوان )آزادکشمیر کے سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر راجہ فاروق حیدر خان نے پولنگ اسٹیشن کی سطح پر رابطہ امن کمیٹیوں کے قیام کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے آزادکشمیر میں کونسی جنگ لگی ہوئی ہے کہ […]

close