آزاد کشمیر و شمالی علاقوں میں بھارت کا بےامنی پھیلانے کا منصوبہ

بھارتی فوج اور انٹیلیجنس ایجنسیوں کی آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں بے امنی پھیلانے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت کی ان تخریبی سرگرمیوں میں بھارتی آئی ای ڈیز، ہتھیار اور منشیات کی نقل […]

معافی مانگ لینے پر سابق وزیراعظم کی نااہلی ختم

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کر دی۔ تنویر الیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی۔تنویر الیاس کو آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں 2 سال کے لیے نااہل […]

اسپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قافلے پر حملہ

مظفرآباد(پی این آئی) مظفرآباد میں اسپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملہ ہوگیا، اسپیکر چوہدری لطیف اکبر حلقہ انتخاب میں قافلے پر ہونے والے اس حملے میں محفوظ رہے جبکہ 2 افراد فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ پولیس […]

افسوسناک خبر ، قانون ساز اسمبلی کےسپیکر کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ جس میں دو افراد زخمی ہوگئے تاہم چوہدری لطیف خود محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقہ کھاوڑہ میں ایک […]

افسوسناک خبر۔۔ سیاحوں کی گاڑی دریا میں جا گری، ہلاکتیں

اٹھ مقام( پی این آئی) آزاد کشمیر میں نگدر کناری کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی دریائے نیلم میں گرنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مقامی پولیس اور ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ […]

برطانیہ میں کشمیری پاکستانی کا بڑا اعزاز

لبرل ڈیمو کریٹ کے رہنما کشمیر نژاد پاکستانی شفق محمود ہاؤس آف لارڈ کے تاحیات رکن بنا دیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر میں پیدا ہونے والے شفق محمود اپنے خاندان کے ہمراہ 4 برس کی عمر میں شیفیلڈ آ کر آباد ہوئے تھے، […]

وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت کیڈٹ کالج پلندری کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

اسلام آباد(پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیرصدارت کیڈٹ کالج پلندری کے 30ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس جموں و کشمیر ہاؤس میں منعقد ہوا. اجلاس میں وزیر ہائیر ایجوکیشن ملک ظفر اقبال، چیف سیکرٹری آزادکشمیر داؤد محمد […]

چیف جسٹس آزادکشمیر راجہ سعید اکرم کی سابق جج حسن رضا پاشا کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ میں شرکت

چکوال (پی آئی ڈی) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے گزشتہ روز چکوال میں سابق جج لاہور ہائی کورٹ و ممبر پاکستان بار کونسل حسن رضا پاشا کے صاحبزادے حیدر حسن پاشا کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔شادی کی […]

close