سونے اور چاندی کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر آگئی

سونے اور چاندی کی قیمتوں سے متعلق اچھی خبر آگئی

عالمی منڈی میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سونا اور چاندی دونوں سستے ہو گئے ہیں۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونے کی قیمت میں 49 ڈالر کی بڑی کمی ہوئی، جس کے بعد یہ 4,713 ڈالر فی اونس پر آ گئی ہے۔

اسی طرح چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے اور 2 ڈالر کی کمی کے بعد یہ 74 ڈالر فی اونس میں فروخت ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close