تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں
//
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق:
فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 9 ہزار 242 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
دوسری جانب، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جہاں سونا 9 ڈالر مہنگا ہو کر 3380 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں