ٹرینوں کا کرایہ کتنا ہے؟ تمام تفصیلات سامنے آ گئیں Posted on April 24, 2025 by Hafsa Yasmeen لاہور سے راولپنڈی ریلوے مسافروں کے لیے اہم روٹ ہے جس میں روزانہ ہزاروں کی تعداد میں لوگ سفر کرتے ہیں۔ لاہور تا راولپنڈی ٹرین کے ٹکٹ کی قیمتیں اپڈیٹ کی گئی ہیں۔ اس روٹ پر مختلف اوقات میں 7 ٹرینوں کی یومیہ بنیادوں پر آمد و رفت ہوتی ہے۔