ایک دن میں سونا کتنا مہنگا ہوگیا؟ یکدم ہزاروں روپے کا اضافہ

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 900 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔

جیولرز کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی بڑھ کر 2 لاکھ 9 ہزار 191 روپے ہو گئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 28 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس سے فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 366 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

close