ڈالر سستا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ڈالر سستا ہوگیا ۔۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر کھو بیٹھا۔

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 34 پیسے پر بند ہو گیا۔گزشتہ روز امریکی ڈالر ایک پیسے اضافے سے 279 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔

close