امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

کراچی(پی این آئی) امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ۔۔۔۔۔۔۔انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں قدر کھو بیٹھا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 34 پیسے پر بند ہو گیا۔گزشتہ روز امریکی ڈالر ایک پیسے اضافے سے 279 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close