گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت مقرر کر دی گئی Posted on December 19, 2023 by News Desk کراچی(پی این آئی)سندھ سرکار نے گندم کی 100 کلو بوری کی قیمت 11 ہزار روپے مقرر کردی۔ نگران سندھ کابینہ کی منظوری سے گندم کی قیمت مقرر کردی گئی۔ محکمہ خوراک سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔