سونے کی فی تولہ قیمت کتنی رہی؟

کراچی (پی این آئی) سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پاکستان بھر میں کوئی اضافہ نہیں ہوا اور نہ ہی کمی ہوئی ہے۔۔۔۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 23 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔۔۔۔۔ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 1لاکھ 91 ہزار 701 روپے ہے جو کہ دو دن قبل تھی۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافےسے 2074 ڈالر فی اونس ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں